Damadam.pk
dou786's posts | Damadam

dou786's posts:

dou786
 

جس طرح میں نے تمہیں چاہا
کوی چاہے تو بھول جانا

dou786
 

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

dou786
 

تلاش کر میری قمی کو اپنے دل میں
. . . . ❤ . . . .
درد ہو تو سمجھ لینا رشتہ اب بھی باقی ہے

🌹🌹 🌷🌷 🌹🌷
d  : 🌹🌹 🌷🌷 🌹🌷 - 
dou786
 

نظربد دور کرنے کے لے ایک اور دعا
وما انفقتم من نفقتہ او نذر تم من نذر فان۔اللہ یعلمہ۔ وما للظالمن من انصار

dou786
 

تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز می;););)

dou786
 

✨لباس✨
لباس قیمتی ہو یا سستا..!!
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا..!!

dou786
 

کاغذ کی یہ مہک، یہ نشہ روٹھنے کو ہے !
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
# ........

dou786
 

آپ ، وہ ، جی ، مگر یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں

... ....
d  : ... .... - 
dou786
 

عشق تسلیم ورضا کے ماسوا کچھ بھی نہیں
وہ وفا سے خوش نہ ہو تو پھر وفا کچھ بھی نہیں

dou786
 

اگرچہ خود کو تماشا بنا لیا میں نے
غم جہاں میں تراغم چھپا لیا میں نے
سکون ترک تمنا میں پالیا میں نے
قدم رکے تھے کہ منزل کو جالیا میں نے

dou786
 

مجھ میں پیارا ہونے کی طاقت نہیں ہے ۔
جو ناراض ہے وہی بہتر ہے ۔

dou786
 

👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں
👀جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے |
🚲سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے | 🌙🚲
🔦💡On / Off والے سوئچ کو درمیان میں
اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے |
🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے |
🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے
تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں |
🔆فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے |
🎭 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟
اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے؟ ⚡⚡
🎒🎐يہ دولت بھی لے لو .. یہ شہرت بھی لے لو💕
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...
مگر مجھ کو لوٹا دو بچ

dou786
 

😢 *very touching* 😰
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...
آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے ... !!!
اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ہے ...
کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے
| 🌀🌀
✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم س

dou786
 

🌹حسبی اللہ لدینی🌹
ترجمہ :: کافی ہے مجھ کو اللہ ،میرے دین کے لئے،،

dou786
 

نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں

dou786
 

نہ تو زمین کے لیے ہے نہ تو آسمان کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے

dou786
 

بدلہ نہ لیا کرو بس معاف کردیا کرو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹S🌹🌹🌹🌹🌹🌹

dou786
 

انسان جب کچھ برا کرتا ہے تو دائیں بائیں آگے پیچھے اچھی طرح دیکھ لیتا ہے بس اپر نہیں دیکھتا
🌴