Damadam.pk
dou786's posts | Damadam

dou786's posts:

dou786
 

اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقرِ غیّور
کھا گئی روحِ فرنگی کو ہوائے سیم و زر

dou786
 

کتنے عجیب ہیں نا لوگ💔
بات پکڑکر انسان چھوڑ دیتے ہیں😥

dou786
 

ای زړګیه هسی مه ڪواه خواری
خڪلی نه ڪوی د چا سره یـــاری

dou786
 

ولیــکه نادانه ستا پری سه لګی🥀
نوم د محمـد په هر چا خه لګی🌹

dou786
 

❤وہ خیال تھا،دھنک نما،❤
❤یا کوئی عکس تھا میرے روبرو،❤
❤مجھے ہر طرف سے تو لگا،❤
❤یا کوئی اور تھا تیرے ہو بہو

dou786
 

فاصلوں کا احساس تب ہوا جب میں نے بولا ٹھیک ہوں اور اس نے مان لیا......💔😔

dou786
 

جَذبَات دَفَن، الفَاظ خَتم......
رِہنِے دِیجِِیئے، چَائے پِیجئے.!

dou786
 

🧡 زنــدگی کــے حسیــن لمحــاتـــــ واپــس نہیـں آتــے لیکــن اچھـے لوگـوں سے تعلقـــاتـــــ اور ان ســے وابستـــہ اچھـی یــادیں ھمیشـــہ دلـوں میـں زنـــدہ رھتی ہیں ۔

dou786
 

کوہ قاف کی پری تیرے لیے دنیا میں آ گئی
میرا حسن تو ہے نہ چاند کی چاندنی جیسا

dou786
 

میں چاھتی ھوں تجھے یونہی عمر بھر دیکھوں
کوئی طلب نہ ہو دل میں تیری طلب کے سوا ...!!!
❤❤❤❤

dou786
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی 💔
مرشد..........
کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں🔥

dou786
 

جن سے محبت ہوتی ہے نہ۔
ان سے دور تو رہا جاسکتا ہے۔
پر کسی کی ساتھ باٹا نہیں جا سکتا❤

dou786
 

آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ہمارے ماں باپ نے ♥
لیکن بغیرتی اور بے حیائی کا فرق سمجھا کر💯

dou786
 

پتا ہے خوش قسمتی کیا ہے
حضرت محمدؐ کا اُمتی ہونا۔
|صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم | -❤

dou786
 

بھیک میں ملی خوشیاں پسند نہیں 🔥✌
میں جیتی ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح 😎

dou786
 

بھائی بھائی سے بہن بہن سے پنکھے کے آگے والی چارپائی کے لیے لڑتے ہیں لیکن سب سے آخر والی چارپائی ہمیشہ ماں کی ہی ہوتی تھی ❤اللہ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے, آمین, ❤️❤️

dou786
 

*روح میں بسا ہوا شخص
دل سے کبھی نہیں نکلتا
...🖤💔

dou786
 

سیرتوں کا حُسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ

dou786
 

جو مجھے اچھا لگے، وہ کسی اور کو بھی اچھا لگے
پھر وہ مجھے اچھا نہیں لگتا---🍂

dou786
 

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو ۔۔
کیوں کہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو ،
پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی
آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے