Damadam.pk
dou786's posts | Damadam

dou786's posts:

dou786
 

❤❤امانت میں خیانت میں کبھی کرتا نہیں 🎁🎁
❤❤❤❤یہ دل دے دیا تجھ کو تو بس تیرا ہی تیرا ہے❤❤

... ....
d  : ... .... - 
dou786
 

❤پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا❤
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔❤۔🙂❤

dou786
 

سوال
آپ کے علم اور تحقیق کے مطابق یہ کرونا کی وبا کتنے سال یا وقت رہے گی یا کب یہ کم اور زیادہ ہو گی. 😇😇😇😇

dou786
 

ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺑﺪ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭﺷﻮﮨﺮﮐﯽ ﺑﺪﻣﺰﺍﺟﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ،
ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﺱ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﺮﻁ ﯾﮧ ﮨﯿﮑﮧ ﺑﺎﻝ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ،
ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﻮﮨﺮﮐﯽ ﺑﺪﻣﺰﺍﺟﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺷﯿﺮﮐﺒﮭﯽ ﺑﻼﻭﺟﮧ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﻧﮩﯽ ﮐﺮﺗﺎ...
مزید🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴

dou786
 

،ھاروت ماروت اور شیطان
جادو کی ابتدا ھاروت اور ماروت کے دور سے ہوئی یہ ایک بہت لمبی گفتگوں ہے میں اتنی لمبی گفتگوں میں نہیں جانا چاہتا میں آپ کو مختصر کرکے بتاتا ہوں یہ دونوں اللہ کے فرشتے تھے جب اللہ نے دین کو پھلانے کے لئے ان کو دنیا میں بھیجا اللہ پاک نے انسان کی آزمائش کے لیے حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں دو فرشتوں کو زمین پر بھیجا۔ ان کا مشن یہ تھا کہ وہ انسان کو ایک خاص علم جادو کی تعلیم دیں۔ یہ علم اچھے کاموں کے لیے بھی استعمال ہو سکتا تھا اور غلط چیزوں اور مقاصد کے لیے بھی۔...
مزید
❤ S ❤

dou786
 

💓💓انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں💓💓
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
💓💓یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں💓💓
💘❤❤S❤❤💘

.... ...
d  : .... ... - 
dou786
 

جو خاندانی رییس ہے وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمھارا لہجہ بتا رہا ہے تمھاری دولت نیی نیی ہ

.... ...
d  : .... ... - 
dou786
 

💕💕دل کو جس وقت بھی دیکھا اسے پایا تنہا❤❤❤❤
💕💕زندگی کیسے کٹے گی یہ خدایا تنہا❤❤❤

.... ...
d  : .... ... - 
dou786
 

💘💘دنیا نباہتی ہے مری بے کسی کے ساتھ💘💘
💘💘💘💘
💘💘ملتے ہے اب بھی دوست مگر دشمنی کے ساتھ💘💘
💘💘💘💘
💘💘کس لطف سے وہ ملتے ہے اس بے رخی کے ساتھ💘💘
💘💘💘💘
💘💘اک اجنبی ہو جیسے کسی اجنبی کے ساتھ💘💘
💘💘💘💘
💘💘💘💘
💘💘💘💘

dou786
 

دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ❤❤❤ ❤❤❤ ہو جا
سراسر موم ہو یا سنگ ❤❤❤ ❤❤❤ ہو جا

.... ...
d  : .... ... - 
dou786
 

💗💗میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں💗💗
💗💗اور یہ لوگ سمجتھے ہے پر اسرار مجھے💗💗

.... ...
d  : .... ... - 
... ....
d  : ... .... - 
dou786
 

🔴⭐⭐⭐تغدی تمدی ولو لم تنم.⭐⭐🔴
🔴⭐⭐تغشی تمشی ولو با لقدم.⭐⭐🔴

....❤...
d  : ....❤... -