خدا ہر باپ کو اتنی عمر ضرور دے کہ وہ ان ساری خوشیوں کو دیکھ سکے جو اس نے اپنی اولاد کے لیے مانگی ہوتی۔۔۔🥀🍁🥺
کچھ صبر نے سنبھال لیا، کچھ دعا نے تھام لیا،
جو ٹوٹنے لگا تھا دل، رب نے بچا لیا۔ 🤍
میرے خیال میں اگر آنسو نہ ہوتے،
تو انسان اپنےجذبات کے شدت سے ہی پاگل ہو جاتا😔
K🥀
اپنی من پسند انسان کو بار بار یہ بتایا کرو کہ تم میرے لیے بہت خاص ہو اور میں تمہاری عزت دل سے کرتی ہوں
پیارے اللہ جی ۔۔۔
ہمیں ان چیزوں پہ صبر عطا فرما جو ہمارے لیے نہیں مگر دل ان کی خواہشوں میں بے چین ہے یا ربّ العالمین ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔صبح بخیر زندگی 🌹🌄۔۔۔
"آپ کی زندگی کی وہ کون سی غلطی ہے جس نے آپ کو سب سے بڑا سبق سکھایا؟"
کمنٹ میں ضرور
یااللہ دنیا کے جادو سے پناہ دے! یا اللہ پناہ دے دنیا کی رنگنیوں اور چمک دھمک سے۔۔۔ آمین
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار ملےAmeen ❤️
کسی دوسرے کی بہن سے صرف اتنا ہی تعلق رکھو
جتنا کسی غیر کا اپنی بہن سے برداشت کر سکو🔥
All eyes 👀
انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع ہو جاتا ہے، تو اُسے جھوٹ کی عادت ہو جاتی ہے ! 🌸🤍
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 🪴
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کی یہ صبح آپ کے لیے
رحمت برکت سکونِ دل اور کامیابیوں سے بھری ہو 🤲
یا اللہ پاک ہمارے دلوں کو پاک
ہمارے اعمال کو بہتراور ہمارے دن کو آسان فرما آمین اپنا دن اللہ کے نام سے شروع کری
وہ دن کو بہترین بنا دیتا ہے🌺
باپ دُنیا کی وہ دولت ہے
جس کے آگے کوئی دولت معنی نہیں رکھتی ،،،💯
اللہ جو کرتا ہے ہمارے لیے بہتر سے بھی بہترین کرتا ہے۔۔۔۔
💯❤️🔥✒️ـــــــــ
اللہ پریشان مقروض لوگوں کو اپنے غیب سے اتنا رزق دے کہ ان کے اپنے کاروبار بن جائیں کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں 🤲 اللھم آمین
بڑی مشکل سے پالتے ہیں باپ یہ بیٹیاں
یہ جانتے ہوئے کہ وہ کسی اورکے باغ کا پھول ہیں!!
•🌼🧡✨
*کچھ لوگ اپنے کچھ لمحے سنوارنے کے لئے*
*دوسروں کی صدیاں ویران کر جاتے ہیں۔❤️🩹🫠*
باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا ان رشتوں کی قدر کریں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا !!
*چھوٹی عید پہ سب سٹیٹس لگاتے میرا یار نئ آیا*
*بڑی عید پہ اس لیے نئ لگاتے کہیں شاپر لے کر ہی نا آجاۓ*
*✍😜🤭*
*اچھا یہ بتائیں کہ:-*
*نمک دانی میں نمک ہوتا ہے🤔*
*صابن دانی میں صابن ہوتا ہے🤔*
*سرمہ دانی میں سرمہ ہوتا ہے🤔*
*تو پھر مچھر دانی میں انسان کیوں ہوتا ہے مچھر کیوں نہیں ہوتا🤔*
😂😂🤣🤣😁😁
*
آسمان سے رزق اتارنے والے
پیارے اللہ پاک
پوسٹ پڑھنے والے کو حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain