Damadam.pk
dua-Fatima786-pk's posts | Damadam

dua-Fatima786-pk's posts:

dua-Fatima786-pk
 

دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے ✨🖤💙

dua-Fatima786-pk
 

وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے، وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا۔ ❤️

dua-Fatima786-pk
 

رشتہ الفاظ سے نہیں دل سے ہونا چاہیے
اور نارضگی دل سے نہیں الفاظ سے ہونے چاہنے

dua-Fatima786-pk
 

ماشاءاللہ
ایک بار پھر پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کردیا

dua-Fatima786-pk
 

جو لوگ منہ پہ کوئی بات بولتے ہیں
وہ بد تمیز نہیں بلکہ دل کے صاف ہوتے ہیں

dua-Fatima786-pk
 

بہت ہو گیا محبت کے سوال 💔
یہ بتاؤ قرآن پاک پڑھا ہوا ہے💫
اگنور کر کے نکل جاؤں کیونکہ یہ سوال آپ سے نہیں آپ کے ضمیر سے تھا 🙄

dua-Fatima786-pk
 

پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے"
💖 💖💖