خطبہ فدک میں حجت خدا جناب سیدہ فاطمہؑ نے فرمایا:تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے گندا پانی پیتے تھے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے،ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی ( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249
حجت خدا حضرت فاطمہؑ نے خطبہ فدک میں فرمایا:ابھی پیغمبرؐ ،کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ تم نے فتنے کے خوف کے بہانے سے خلافت پر قبضہ کرلیا۔۔۔!!!( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:-211ـ-249)
خطبہ فدک میں حجت خدا جناب سیدہ فاطمہؑ نے فرمایا:اے لوگو! جان لو میں فاطمہؑ ہوں اور میرے باپ محمدؐ ہیں، تمہیں علم ہونا چاہیے میں جھوٹ نہیں بولتی( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)