تم زمانے کے مخالف تھے مگر تم پر بھی
کچھ نہ کچھ چھوڑ گیا رنگ زمانہ اپنا
اس نے ملنے کی بھی عجب شرط رکھی ہے🍂🍂🍁
سوکھے پتوں پہ چال کہ آنا۔۔۔آہٹ کے بغیر🍂🍂🍁
وقت رخصت تسلیاں دے کر
اور بھی تم نے بیقرار کیا
ٹُوٹتی جا رہی ہے زیست کی ڈور
کھینچتا جا رہا عشق بھی طُول ۔
تو سنگ دل سہی قاتل سہی شفیق سہی
قسم خدا کی کوئی تجھ سا دوسرا نہ ملا
ہم اپنی ناقدری پہ روے بہت ہیں۔۔۔
ہم اتنے عام تو نہ تھے کہ ٹھکرائےجاتے۔۔۔
"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!
"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!
جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔۔
ہم نے ان کو جدا ہوتے دیکھا ہے 😓
💗جون ایلیا💗
دل ہی تھا نہ،🙂
کہیں اور لگ گیا ہو گا__💔
جدا ہونے کے صدمے کو اگرچہ ہنس کے سہنا تھا
اسے رسمی سہی لیکن خدا حافظ تو کہنا تھا
زباں میں اتنی طاقت تھی مگر صحرا کی وحشت میں،
میری بچپن سے عادت تھی مجھے خاموش رہنا تھا
وہ کچا گھر وہ بارش میں ہماری جاگتی آنکھیں،
ہمیں جاتی ہوئی برکھا سے کچھ نہ کچھ تو کہنا تھا
وفا کی رسم وہ ہم سے نبھاتا کب تلک محسن،
ہمارے خواب کے گھر تھے ہمیں تو ان میں رہنا تھا...!
محسن نقوی
جب کبھی تُم کو بُھولنا چاہا
انتقاماً تمہاری یاد آئی
طفیل ہوشیارپوری
کچھ تو عنایتیں ہیں میرے کارساز کی__!!
اور کچھ میرے مزاج نے تنہا کیا مجھے
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں
شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں ہم کو
اُس نے دل میں بسالیا ھے ھمیں۔۔۔
چلو ھم بھی کسی ٹھکانے لگے۔۔
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی!!!
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا!!!
🖤
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
#احمد_فراز
دن گزر جائینگے سرکار کوئی بات نہیں
زخم بھر جائینگےسرکار کوئی بات نہیں
آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیں
کُوچ کرجائینگےسرکار کوئی بات نہیں
آپ کے جور کا جب ذکر چھڑا محشر میں
ہم مُکر جائینگے ، سرکار کوئی بات نہیں
رو کے جینے میں بھلا کون سی شیرینی ہے
ہنس کے مرجائینگےسرکار کوئی بات نہیں
نِکل آئے ہیں عدم سے تو ججھکنا کیسا
در بدر جائینگے سرکار کوئی بات نہیں
ہم تو رخصت کی گھڑی کو بھی نہ سمجھے محسن
سانس دیتی رہی ہجرت کا اشارہ محسن💔
🔥سید محسن نقوی 🔥.💎
چالیس سال رویا جو پردے کو یاد کرکے
زینب (س) کے قافلے کا وہ سالار۴ چل بسا ہے💔😭
#شہادت_امام_زین_العابدین۴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain