Damadam.pk
dur_e_zahra's posts | Damadam

dur_e_zahra's posts:

dur_e_zahra
 

زینب (س) سی جو شبیر۴ کی ہمشیر نہ ہوتی
سب ہوتا مگر شام کی تسخیر نہ ہوتی.....!!!❤️💝
السلامُ علیکَ یا بیبی زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہ💞

dur_e_zahra
 

مجھے تاریخ میں لکڑیوں اور پتھروں کے منبر پر
بہت خطیب ملے مگر خدا کی تعریف کرتے ہوئے
نیزے کے منبر پر صرف حسینؑ ملے!!

dur_e_zahra
 

بچھڑنے والے میں سو عیب تھے مگر!
وہ بد دماغ میرا مسئلہ سمجھتا تھا۔۔!!!

dur_e_zahra
 

" مُکمل لا تعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جتنا تعلق کا رہنا اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے! ۔ "🙂💔

dur_e_zahra
 

اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا

dur_e_zahra
 

وہ جو خود پیروی عہد وفا کرتا تھا
مجھ سے ملتا تھا تو تلقین وفا کرتا تھا
اس کے دامن میں کوئی پھول نہیں میرے لئے
جو میری تنگئی داماں کا گلہ کرتا تھا
آج جو اس کو بلایا تو وہ گم سم ہی رہا
دل دھڑکنے کی جو آواز سنا کرتا تھا
آج وہ میری ہر اک بات کے معنی پوچھے
جو میری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا
اسکی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں محسن
مجھ سے ملنے کو جو لمحات گنا کرتا تھا...!
✍...محسن نقوی

میں نے کہا درد ہے، اس نے کہا ہوا کرے
میں نے کہا مر جاؤنگا، اس نے کہا خدا کرے 🖤
d  : میں نے کہا درد ہے، اس نے کہا ہوا کرے میں نے کہا مر جاؤنگا، اس نے کہا خدا کرے - 
پھر مجھے ٹوٹ کے چاہا اس نے
پھر بچھڑنے کے زمانے آئے۔۔
محسن نقوی
d  : پھر مجھے ٹوٹ کے چاہا اس نے پھر بچھڑنے کے زمانے آئے۔۔ محسن نقوی - 
آپ کے دل میں کیا ھے بتا دیجٸے
یوں نہ خاموش رہ کر سزا دیجٸے
یا تو وعدہ وفا آپ پورا کریں
یا امیدوں کی شمع بجھا دیجٸے
آپ کو چاہ کر کچھ نہ چاہا کبھی
میری چاھت کا کچھ تو صلہ دیجٸے
پھول مرجھا گٸے آپ کی چاہ میں
مسکرا کر انھیں پھر کھلا دیجٸے
d  : آپ کے دل میں کیا ھے بتا دیجٸے یوں نہ خاموش رہ کر سزا دیجٸے یا تو وعدہ وفا - 
dur_e_zahra
 

مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
احمد فراز

dur_e_zahra
 

میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے 🔥💯

dur_e_zahra
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے😊
جن کے دل میں احساس نہ ہوں💔

dur_e_zahra
 

باخدا میں تعلق نہیں توڑتی,
بس اندازِ تکلم بدل لیتی ہوں😊💔

dur_e_zahra
 

کوئی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا....
ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں.... ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں.... ہماری ضرورت نہیں ہوتی.... 💔🥀💔

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے. . .
میری عادتوں کو بگاڑ کر. . .🥀🖤
d  : مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے. . . میری عادتوں کو بگاڑ کر. . .🥀🖤 - 
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر 
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں 

احمد فراز
d  : مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں - 
dur_e_zahra
 

#مجھ کو معلوم ہے عابدؑ پے قیامت گزری
بھرے بازار سے جب ملکہؑ غیرت گزری
💔💔

Social media post
d  : Post by durezahra - 
Social media post
d  : Post by durezahra - 
تم کچھ تو نبھا جاتے،آخر کو محبت تھی

ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں بدلا_
d  : تم کچھ تو نبھا جاتے،آخر کو محبت تھی ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں -