6 مُحرم الحرام 61 ہجری ( کربلا ) ابنِ زیاد نے عمر سعد ملعون کو خط لکھا کہ امام حُسینؑ اور اٰن کے اصحاب اگر یزید لعین کی بیعت سے انکار کریں تو اُن کے سر کُوفہ بھیج دو۔ تمام قاتلانِ امام حُسینؑ پر لعنت بے شُمار۔۔۔۔۔۔۔۔
شہرِ خیال و خواب میں آباد ہو گیا اتنا اسے پڑھا کہ مجھے یاد ہو گیا میں آج تک ہوں جس کے فریب و حصار میں وہ اور ہی کسی کا میرے بعد ہو گیا اندھی ہوا کا ساتھ نبھانے کے شوق میں کوئی تباہ ہوا، کوئی برباد ہو گیا اپنی تو ساری عمر اسیری میں کٹ گئی جس نے بھی ہار مان لی آزاد ہو گیا پہلے تو پانیوں سے میری گفتگو رہی پھر یوں ہوا کہ آئینہ ایجاد ہو گیا