Damadam.pk
dur_e_zahra's posts | Damadam

dur_e_zahra's posts:

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں...!!🥀
d  : روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں...!!🥀 - 
دلوں میں نفرتیں لے کر 🙃
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں🖤
منافق لوگ🔥
d  : دلوں میں نفرتیں لے کر 🙃 کس قدر سادگی سے ملتے ہیں🖤 منافق لوگ🔥 - 
اس کی آنکھوں سے کیا گلہ محسن 
ڈوب جانا تو اپنی عادت______ہے. ❤️

محسن سرکار
d  : اس کی آنکھوں سے کیا گلہ محسن ڈوب جانا تو اپنی عادت______ہے. ❤️ محسن - 
dur_e_zahra
 

اُمت نے پھر ستایا جنابِ بتولؐ کو
ملجم نےقتل کر دیا قلبِ رسولؐ کو

"ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے....!!!

   "یہ  جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ھے...!!💔✨
d  : "ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے....!!! "یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال - 
dur_e_zahra
 

کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
جون ایلیاء

بدلے ہوئے تھے مزاج انکے کئی دنوں سے 
وہ بات تو کرتے تھے مگر دل سے نہیں 💔
d  : بدلے ہوئے تھے مزاج انکے کئی دنوں سے وہ بات تو کرتے تھے مگر دل سے نہیں 💔 - 
Yeh Jo log sath Beth Kar hanste hain..
 
Yehi to sanp ban Kar daste hain.. 🐍
d  : Yeh Jo log sath Beth Kar hanste hain.. Yehi to sanp ban Kar daste hain.. - 
تخت کہ بخت سے یک لخت اترا ہوا شخص 
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کہ ہارا ہوا شخص
d  : تخت کہ بخت سے یک لخت اترا ہوا شخص تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کہ ہارا ہوا شخص - 
dur_e_zahra
 

جو لڑکا بِنا لڑکی دیکھے اظہارِ محبت کرے
اس سے بڑا فراڈیا کوئی نہیں ہو سکتا🔥😕

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﺩﺍﻏﻮﮞ ﭘﮧ ﻃﻨﺰﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔!!
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟﮐﯿﺎ۔۔!!
d  : ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﺩﺍﻏﻮﮞ ﭘﮧ ﻃﻨﺰﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔!! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺁﺋﯿﻨﮧ - 
ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے💔
d  : ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے💔 - 
کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے 🔥
ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں🥀
d  : کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے 🔥 ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا - 
Social media post
d  : منظر سے ہٹ جانے کے باوجود جنکا عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے آواز سماعتوں - 
عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں
تم لوگ اس کو محبت میں مار دیتے ہو🖤🥀
d  : عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں تم لوگ اس کو محبت میں مار - 
ہم لڑکیوں کے  خواب ٹوٹتے رہتے ہیں، ہمیں عادت ہوتی ہے سمجھوتوں کے  بھینٹ چڑھنے کی.
d  : ہم لڑکیوں کے خواب ٹوٹتے رہتے ہیں، ہمیں عادت ہوتی ہے سمجھوتوں کے بھینٹ - 
Urdu poetry
d  : Urdu poetry by durezahra - 
Urdu poetry
d  : Urdu poetry by durezahra - 
میں پاء لیا کالا جوڑا۔۔ 😍👸🔥
خدا دشمناں دی خیر کرے۔۔🙈😜👑
d  : میں پاء لیا کالا جوڑا۔۔ 😍👸🔥 خدا دشمناں دی خیر کرے۔۔🙈😜👑 - 
لوگ لوگ ہیں اس لئے چھوڑ جاتے ہیں 
وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے 💯💕
d  : لوگ لوگ ہیں اس لئے چھوڑ جاتے ہیں وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے 💯💕 -