ولادت و ظہُور قمرِ بنی ھاشمؑ بُہت بُہت مُبارک ھو۔۔۔۔۔

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀💔
ارے نہیں بہت خوش ہوں میں
آپ بس آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے🙂

میں مشکل سبق جیسی ہوں 🥀
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے




میں نے وہ کھویا جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
مگر اس نے وہ کھویا جو صرف اسی کا تھا
جن کو نہیں سننا ہوتا ان تک چیخ و پکار بھی نہیـں پہنچتی ... اور جو سننے والے ھیــــں ... وہ تو خاموشیاں بھی سن لیتے ھیــــں
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے..🥀






yeh mhb11 ne aacha shosha chora hai templates ka had hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain