کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے غافل ہوں میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے
چکا کے قرض سارے
اے زندگی
چھوڑ جائیں گے حیران تجھے اک دن
😓😓😓
تھیں نہ غلط فہمیاں ہمیں
تمہیں جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
😔😔
27-01-2017 a very very painful day of my life 😭😭😭😭😭
سورج کے ساتھ ڈوب گیا آج دل بھی
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
😢😢
غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
💔اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
سنو ہم مسکرا رہے ہیں
اور تمہیں لگتا ہے کہ ہم خوش ہیں
😨😨
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی
😔😔درد آواز چھین لیتا ہے
سنو جدائی کا درد تم نے ہی سہنا ہے
😣😣میرا کیا ہے میں نے تو مر جانا ہے
ہمارا مسکرانا تو بس درد کو چھپانے کا بہانا ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
🙏🙏
کوئی کتنا بھی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رولا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
😥😥
میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے
میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا دینا
"Ebshu"
کس نے کہا ہم سے محبت کیجیئے
ارے صاحب
ہم تو قابلِ نفرت ہیں آپ بھی کیجیئے
By ebshu
حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور
گھر سے نکلا ہوا ہر شخص آوارہ نہیں ہوتا
6 June 2019
a very beautiful day of my life 💕❤️💓💗💞
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی
Friends
اگر میں اچانک مر جاؤں تو معاف کر دینا مجھے
🙏🙏🙏
Kia asa koi h Jo AP ko pichly sal eid ul fitr py Mila tha or abi Tak wapis nhi Mila???
Sary btao
Chalo sary mobile Choro taah jummy ni tiyari poro .chalo shabaash .
سجدے خالق کو اور تصور یار کے
اے ابنِ آدم
تجھے برباد کر گیا عشق
اے ابنِ آدم
تیری ہر بات قبول ہے
مگر کبھی کسی کے جذبات کے ساتھ مت کھیلنا 🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain