Damadam.pk
ebshu_Malik's posts | Damadam

ebshu_Malik's posts:

ebshu_Malik
 

Koi kisi ko smjhny ki zahmt nhi krta ajeeb duniya h.hr shaks apni main ki hawa laga rha h .drd hota h jb sb rahu main kanty bichaty hn
😭😭😭😭😭

ebshu_Malik
 

وہ تیرا شہر ہے جہاں لوگ بے وفائی کرتے
میرے شہر مری کی تو مٹی بھی وفا کرتی ہے

ebshu_Malik
 

Udasiyaan
😭😭

ebshu_Malik
 

جن کا عشق سچا ہوتا ہے وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں سے یاد کرتے ہیں

ebshu_Malik
 

وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب روتا ہے چپ نہیں ہوتا

ebshu_Malik
 

کیا سارا شہر ہی اسی کا تھا
جب سے وہ گیا ہے ویران ہے 😢

ebshu_Malik
 

میں چاہتی ہوں تیرا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتی ہوں توں ہر درد سے دور رہے
🙂🙂

ebshu_Malik
 

زندگی نے اتنا تو بتا ہی دیا کہ
ہم ہمیشہ کسی کے لے خاص نہیں رہتے

ebshu_Malik
 

اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے

ebshu_Malik
 

Allah pak sb ko bhhhht bhhhht bhhhht khushiyn dy ameeen suma ameeen

ebshu_Malik
 

کوئی میرے بارے میں کیا سوچتا idon't care
بس میرا رب جانتا ہے کہ میں کیسی یوں

ebshu_Malik
 

Alhmdulillah .myra rab kbi kisi ko mayoos nhi krta .sirf Allah pak py tawakkl karain

ebshu_Malik
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں کچھ رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا

ebshu_Malik
 

کتنے فضول ہیں نہ ہم
دیکھ تجھے یاد تک نہیں آتے

ebshu_Malik
 

امیدیں جن لوگوں سے تھی وہ بھی آج تنہا کر گئے
Ebshu
آج سے کسی کو نہیں کہیں گے کہ تم میرے ہو
😔😔😔

ebshu_Malik
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا

ebshu_Malik
 

محبت دیکھی ہے میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں

ebshu_Malik
 

گزرے ہیں آج عشق میں یم اس مقام سے
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے

ebshu_Malik
 

امی کہا کرتیں تھیں کہ میرے چہرے کی ہنسی بہت حسین ہے
پر حالات نے مجھے اداس کر دیا
⁦☹️⁩⁦☹️⁩

ebshu_Malik
 

جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم بھی بڑے گہرے ہوتے ہیں
Like me😔