بہت خیال رکھا کرو اپنا
خیات
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم
چل تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
شاید کے تجھے ترس آ جائے میری اداس 😓😓زندگی پر
سن لو سب
Malik کی یاری
اور شیر کی سواری ہر کسی کو نہیں ملتی
😂😂🤣🤣
کسی کو اپنا بنانے کے لیے ساری زندگی لگ جاتی ہے
Ebshu
مگر کھونے کے لیے ایک غلط فہمی بھی کافی ہوتی ہے
Alhmdulillah for everything ❤️
Myra rab kbi mayoos nhi krta kisi ko
وہ بڑے غرور سے بولا تیرے جیسے ہزار ملیں گے
میں نے مسکرا کر کہا آخر میرے جیسے
کی ہی تلاش کیوں
🤔🤔🤔
تیرے شہر کے لوگ کتنے ظالم ہیں
قتل کر کے پوچھتے ہیں جنازہ کس کا ہے
رات گہری تھی مگر ہم سوئے نہیں
درد تو بہت ہے مگر ہم روئے نہیں
😶😶
شکریہ ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کیونکہ
انہوں نے مجھے مضبوط بنایا
Allah pak hm sb ko apny hifzo aamaan m rkhy ameen Suma ameeen
افسوسناک خبر
مری کے علاقے اوسیہ میں کرونا کے کیس😭😭😭کی تصدیق ہو گئی
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت کرے آمین ثمہ آمین
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
حقیقت میں وہ صرف کہا ہی کرتے تھے
محبت کی نہیں جاتی
صاحب
محبت ہو جاتی ہے
اگر بے وفاؤں کی الگ دنیا ہوتی
تو میرا یار وہاں کا بادشاہ ہوتا
بہت اداس ہے کوئی شخص تیرے چلے جانے سے
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
Mama g missing u
ماواں مریاں تے رشتے سارے مک گئے
😭😭😭😭😭
ماواں بعد محمد بخشا
تے کون کرے رکھوالی
😭😭😭
Missing someone
😔😔😔😔
یوں تو ہزاروں اپنے ہیں
Ebshu
پر حقیقت میں کوئی اپنا نہیں
😥😥😥
Good morning
Allah pak sb ko apny hifzo amaan m rkhy ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain