ایک دن تیرا بھی حساب ہو گا
اے وقت
کیوں دور تو مجھ سے میرا یار کے گیا۔
داستانِ وفا بس اتنی سی ہے
اس کی خاطر اسی کو چھوڑ دیا
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
وہ مسکرا کر بولا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں 😭😭
اس دنیا میں محبت کرنے والوں کی کمی نہیں ہے
بس پیار ہی اس سے ہو جاتا ہے جس کو قدر نہیں ہوتی
سمٹ گیا میرا پیار الفاظوں میں
جب اس نے کہا محبت تو ہے مگر تم سے نہیں
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
یہ تحریر نہیں تجربہ ہے
صاحب
قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔
اپنے بھی اپنے نہیں
مجھے بس یہی خیرانی تھی
Sb jhooot bolty hn koi kisi k liye important nhi hota 😓😓😓
جانتے ہو روٹھنا کیوں چھوڑا میں نے
کیوں کہ منانے والا ہے ہی نہیں کوئی
جانے وہ کیسا دوست تھا
جو میری آنکھوں میں آنسوں دیکھ کر یہ نہیں سمجھ سکا کے میرا درد کیا ہے
سنو بہت مان تھا تم پہ
سنو وہ مان توڑ دیا تم نے
😭😭😭😭😭😭😭
Malik or abbasi
ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے
Plzz isy mazakh na smjhna jis ko pata h wo btao.
اس دنیا سے بچ کے رہنا
صاحب
یہ دیکھاتی شہد ہے
اور پیلاتی زہر ہے
مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
رونا تو دنیا سیکھا دیتی ہے
تم نے غور سے دیکھا ہی نہیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو
ان میں اک دھندلی سی لکیر میری بھی تھی
لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتی ہو اتنی شاعری
Ebshu
میں سوچ کر مسکرا☺️ دیتی ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا
سیکھے جو زمانے کے طرز کلام میں نے
😓تو زمانہ چلا اٹھا کتنے بدزبان ہو تم
لڑ جھگڑ کر جاتا تو ہم منا لیتے اسے
😣😣اس نے مسکرا کے چھوڑ دیا
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
زرا سی آنکھ کیا بند ہوئی قبر کھودنے لگ گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain