Allah g help me .
جب محبت ہی نہیں درمیاں تو وہ روٹھیں کیا
اور ہم منائیں کیا
کیوں کرتی ہو کسی سے وفا کی امید
Ebshu
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے
پھر پڑھائی بھی اچھی نہیں لگتی
جب عشق ہو جائے تو کتابوں میں کوئی 😀😀اور نظر آتا ہے
کبھی مناسب ہو تو ہم سے بھی ہمکلام ہونا
"5"
سنا ہے تم وفا کی باتیں بہت کرتے ہو۔
تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ
مجھے تو آج بھی تجھ سے عزیز کوئی نہیں
چھوڑ جانے کا کوئی دکھ نہیں
بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہیں تھی
کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
"5"
میں عرصے سے چپ ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر😣😣😣
کبھی کبھی خوشیاں اتنی زیادہ ہو جاتی ہیں کہ زندگی بہت مختصر لگنے لگتی ہے
اور کبھی کبھی
غم اتنے زیادہ ہو جاتے ہیں کہ کے زندگی بہت طویل اور بوجھ لگنے لگتی ہے
"Hikmat" smjho to hikmat h na smjho to kuch b nhi
کبھی وہ وقت تھا کہ امی کے بغیر کھانا نہیں کھایا جاتا تھا
کبھی امی کے ہاتھوں سے بنے کھانے کے بغیر کھانا نہیں کھایا جاتا تھا
کبھی اگر امی گھر نہ ہوتی تھیں تو نیند بھی نہیں آتی تھی سکول سے آتے ہی امی کے پاس بیٹھ کر دن بھر کی باتیں کئے بغیر چین نہیں آتا تھا کبھی وہ وقت تھا کہ امی کے بغیر کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا تھا
مگر آج جی رہے ہیں امی کے بغیر 😭😭😭😭😭😭😭
Missing you so much Ami g 😭😭
ایک مدت سے پکارا نہیں امی کہ کر
ایک مدت سے رخصت ہوا یہ لفظ گھر سے
Miss u so much Ami g😭😭😭😭.. Allah pak kisi ki maa ko na door kry ameeen 😭😭😭😭
فکر یہ نہیں کہ تم نے چھوڑ دیا
غم تو یہ ہے تم مجھے سمجھے نہیں
😭😭😭😭
کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا ہمیں
ہم تمہیں ریت کے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں
Jumma Mubark to all my Brothers and sisters.
Remember me in your prayers
اے دل اب تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا
وہ لوگ ہی بدل گئے جو صبح شام یاد کیا کرتے تھے
ہمیں محبت ہے اس سے اسی لیے اس کی فکر ہے
پر جب ہم نے نفرت کی تو ذکر بھی
نہیں کریں گے
ہر اک چیز بازاروں لبدی
پر نی لبدیاں نے ماواں
😭😭😭😭😭😭
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے
Miss u 5
ادھورے خواب کے اندر کبھی پلکیں بچھانا مت
Ebshu
ادھورے خواب آنکھوں کو بہت تکلیف دیتے ہیں
😶😶
ایک یہ خواہش،کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
ایک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain