Every pain give a lesson
And every lesson change a person.
You know" Broken things are still beautiful .
سوچ رہی ہوں محبت میں ایسا کیا لکھوں
کہ وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا
چپ رہوں یا کہ دوں
ناجانے وہ سمجھے گا یا نہیں
بسسسسسسسسس
یہی یہی سوچ کر درد بیاں نہیں کرتے ہم
میری امی کہتی تھیں کہ ہر شخص کو عزت دو چاہے کوئی تمہیں گالیاں بھی دے تو تم مسکرا دو اس سے بڑا جواب کسی کے لیے کچھ نہیں ہو گا کہ اس کو خود کی ہی غلطی کا احساس خود ہی ہو جائے
Miss and love you Mama g
مت چلا اپنی زبان کی تیزی اس ماں
پر
جس نے تجھے لفظ لفظ بولنا سکھایا
آنپڑ پولی جئی ماں میری نے مینوں لکھاں سبق سیکھا دیتے
کنج پڑنے چہرے دنیا دے ہولی ہولی سب سمجھا دیتے
ہاتھ کی لکیریں ماں کی دعاؤں سے بنتی ہیں
اور ماں کی دعاؤں سے قسمتیں بھی بدلتی ہیں
Miss u mama g😭😭😭😭😭
ناجانے ایسی بھی کیا دل لگی ہو گئی تم سے
❤️5❤️
ہم نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی
گلاب کا پھول تو دور کی بات ہے
ہمیں تو کوئی دھنیا پودینہ بھی نہیں دے گا😂😂😂😂😂
آج سے بدل رہا ہے اندازِ زندگی
اب جو یاد کرے گا صرف وہی یاد رہے گا
مجھے میرا درد مت پوچھو
میں نے اکثر دیکھا ہے اپنوں کو غیر ہوتے😭😭😭
کون کہتا ہے کہ محبت برباد کرتی ہے
ارے کوئی محبت کرنے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے
مجھے منظور ہے تیری چاہت میں ہر درد ،ہر تکلیف
بس اتنا بتا دو تجھے قبول ہے محبت میری
سب ہی بدل گئے
اب اپنا حق بھی بنتا ہے
سنو
یہ دل تم رکھ لو
5
تمہارے لیے ہی پریشان رہتا ہے
دل بھی بدل گیا بدلتی رتوں کے ساتھ
لوگ جس طرح کے پہلے تھے ویسے نہیں رہے
دل میں درد ہے کوئی دوا دو
📧
وہ جو مجھے چھوڑ گیا اسے کوئی صدا دو
رشوت بھی نہیں لیتا کمبخت جان چھوڑنے کی
یہ عشق مجھے بڑا ایماندار لگتا ہے
Missing you so much ami g 😭😭😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain