کچھ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
As my brother toqeer bhai 💞
لوگ کہتے ہیں کہ میرا دل پتھر کا ہے💗
پر کچھ لوگ ایسے تھے جو اسے بھی توڑ گئے 💘💔
لڑکیوں کے دکھ بھی عجیب ہوتے ہیں اور سکھ بھی عجیب
😅😅 ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ 😥
میرے سبق بن چکے ہو تم
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے 💔💔
Bury waqt ka ak faida ye b h ai
K bury log Zindagi sy nikal jaty Hain✌️👌👍
خوش رہنا اور خوش رکھنا دونوں ضروری ہیں☺️☺️
مگر خوش رکھنا زیادہ ضروری ہے💞
جس طرح ہر جگہ بیٹھنا انتظار نہیں ہوتا☺️
اسی طرح ہر 👀کا ملنا پیار 💞 بھی نہیں ہوتا 🔥
ہنسی ،قہقے ،تبسم
سب کے سب کھو گئے😭
ہم بڑے ہو گئے 😭😭
کہنے کو تو "یہ بھی اپنا،وہ بھی اپنا ،توں بھی اپنا اور میں بھی اپنا
Malik
ہر حقیقت کو جان کوئی بھی نہیں اپنا🔥🔥
جاتے جاتے وہ مجھے اتنا تو کہ ک
گیا کہ اپنا خیال رکھنا
مگر اس کی👀 آنکھیں کہ رہی تھیں کہ اب میرا خیال کون رکھے گا🔥🔥
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نابنے
🙁 تُو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
Good morning everyone
Allah pak ap sbbbbb ko bhhhht khushiyn dy ameeen
Allah pak ap sbbbbb k dukh drd dooooooooor kr dain ameeen
Allah pak ap sbbbbb ki jaiz whishes puri kr dain ameeen suma ameeen ❤️💚💕💖💗💙💛💛💜🖤💝💞💓
تم نظر انداز کر رہے ہو نا
مجھے دردِ سر نہیں دردِ جگر ہے💔💔💔
دل کرتا ہے سارے شہر کو آگ لگا دوں
مگر پھر خیال آیا کہ اک بے وفا کی سزا سارے شہر کو کیوں کر دوں
جب سے تجھے دیکھا ہے
تب سے لوگ میری حالت دیکھنے آتے ہیں
ظالم تجھے ہمیں برباد کر کے بھی ترس نہ آیا
لوگ میری داستاں سن سن کے روتے ہیں 🔥🔥
اے خدا" میرا حوصلہ سلامت رکھنا"
اس کی محبت نے میرے صبر کو آزمایا ہے 💔
بتاؤ نا ہم کیسے لگتے تھے
تمہیں یاد ہے نا ہمارا مسکرانا 😥😢
کیوں ناراض ہوتے ہو ہماری نادان سی حرکتوں سے
❤️5❤️
کچھ دن کی زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمشہ کے لیے 😔😔
ماں سے بچھڑنے کے بعد
تجھ سے بچھڑنے کے بعد ہوا یہ معلوم
کہ توں نہیں تھی"تیرے ساتھ اک دنیا تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain