Happy ☺️☺️
ناجانے وہ بچھڑتے وقت کا حادثہ کیا تھا
مگر وہ جو تھا دل اسے بھولا بھی نہیں اور کچھ یاد بھی نہیں 😣😣
توں مانے یا نہ مانے تجھ سے پیار تو ہے
😘 5😘
توں ملے یا نہ ملے تیرا انتظار تو ہے
تیرے جانے کے بعد اس آس میں جی رہے ہیں
کہ شاید کبھی تم لوٹ آؤ
Alhmdulillah alaakullihaal 💓❤️
Broken heart 💔💔
زخم پہلے مٹے نہ آکے اور دیتے ہیں
💔💔مانو جن کو سہارا وہی چھوڑ دیتے ہیں
وہ نقاب میں بھی مجھے پہچاننے والا
آج پاس سے یوں گزرا جسے کبھی ملا ہی 💔💔نہ تھا
وہی بے جان کر گیا
جو مجھے جان کہا کرتا تھا 😔😔😔
باقی سب رشتے فضول ہیں
بس ماں باپ بڑے انمول ہیں
I love you abu g😘😘😘
I love you and miss you so much Ami g 😭😭😭😭😭😭
جاؤ ڈھونڈ لو ہم سے زیادہ پیار کرنے والے
سنو :اگر نہ ملے تو لوٹ آنا ہم پھر بھی تیرے ہی رہیں گے😶
تجھ پہ آ کے ختم ہو جاتا ہے
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی
💞5💞
کوشش کے باوجود بھی جو پوری نہ ہو سکے
تیرا نام بھی انہیں خواہشوں میں ہے😓😓
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
چار دن کی زندگی ہے کشادہ پیشانی رکھو☺️☺️
Good morning everyone
دردِ دل سناؤں کس کو اب
وہ ماں ہی نارہی جو سینے سے لگا لیا کرتی تھیں 😭😭😭😭
عیدیں تو تب ہوا کرتی تھیں
جب امی ساتھ ہوا کرتی تھیں
اب کوئی تہوار اچھا نہیں لگتا 😭😭😭😭😭
Miss u so much Ami g...
aj ami ki bhhhht zrurt h 😭😭😭😭😭😭😭😭
بےبسی اپنی دیکھی تو آ گئے آنکھ میں آنسوں😭😭😭😭
کوئی اتنا رلائے گا کبھی سوچا بھی نہیں تھا😰
سچے رشتے قسمت والوں کو ملتے ہیں
پلیز اپنے رشتوں کی قدر کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain