منزلیں بچھڑ گئی
اور راستے بھی کھو گئے
مگر بہت سبق مل گئے
جابےوفا جا ہمیں پیار نہیں کرنا
تنہا ہی جی لیں گے ہم جب ہے تنہا مرنا
تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا
دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر 😭😭😭😭
ہم نے بھی چھوڑ دیا تجھے
جہاں مرضی اڑتے پھرو
Hasee
ہم نے اپنی جان سے بڑھ کر جس کی محبت کو سنبھالا
وہ ہمیں چھوڑ کر لوگوں کے دلوں کو سنبھالتا رہا تھا 😔😔😔😔😔
جو سب کی فکر کرتے ہیں
اکثر ان کی فکر کسی کو بھی نہیں ہوتی 😭😭😭😭😭😭
میں نے اس طور چاہا اسے
کہ اس کو غرور ہو گیا 🔥🔥
افسوس کہ لوگ جان کہتے کہتے بے جان کر جاتے
اور ہم صرف سوچتے رہ جاتے ہیں کہ ہوا کیا ہے
سب لوگ زندگی میں دوست اور رشتےدار بن کے نہیں آتے
کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں ۔
جن سے محبت ہو
ان کی غلطیاں بھی اچھی لگنے لگتی ہیں
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا
اور پھر رشتے کھا گئے مجھے
ناجانے کس غم کو چھپانے کی خواہش ہے
آج ہر بات پہ خود کو مسکراتے دیکھا
ایک دل 💓تھا وہ تمہیں دے دیا
اگر ہزار ہوتے تو بھی تیرے ہی ہوتے💓💓💓
اندر سے ہم ٹوٹ گئے ہیں باہر سے اچھے خاصے ہیں
😭اسے کہنا بہت یاد آتے ہو
اور یہ بھی کہنا اور کوئی نہیں میرا 😑تیرے سوا
!..ہم اس کے لیے اہم
💔واہ دل تیرے وہم
وہ آئے بھی تو تب
جب روح روٹھ چکی تھی جسم سے
انہوں نے آتے آتے اتنی سی دیر کی 😓😓
اب وہ بھی رابطہ نہیں کرتے
اور ہم بھی وقت پر سو جاتے ہیں 😑
Happy alhmdulillah ☺️
کتنے خوبصورت تھے نا وہ اظہارِ محبت سے پہلے کے دن 🙂
روز بات تو ہوتی تھی نا وہ روز حال تو پوچھا کرتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain