پر کالا وے کاواں دا
اللہ تے رسول دے بعد بڑا رتبہ آئے ماواں دا
خوشیاں دے موقعے تے ماں اپنی وے یاد آندی
کوئی درد نی ونڈدا یا اللہ ونڈدا یا ماں اپنی ونڈدی
😭 miss u Ami g😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کنوارو خوش رہا کرو
ورنہ شادی خانہ بربادی ہو گئی تو خوشیاں نی لبنیاں 🤣🤣🤣🤣🤣
جیسے کوئی نہ پڑھ پائے
ایسی ہی پوشیدہ سی ایک کہانی ہوں میں
یوں ہی چھوڑ جانا بڑی بات نہیں ہے
صاحب
کمال تو تب ہے دل سے نکالو
Allah pak sbbbbb k parents ko salamt rkhy Ameen Suma ameeen ❤️💚💕❤️💓💗💞
Mai fazool logu ki batu ka jawab nhi dyti so jisy jawab na mily wo khud ko fazool smjh skta h 🤣😂🤣😂
Broken 💔
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ان کا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے
اگر اس دنیا میں خوش رہنا ہے
تو اتنا سمجھ لیجئے آپ کے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
ہم خاموش ہیں اب اس قدر کہ😶
اب توں چیخ اٹھے گا
جانتے تو ہو تم پیار کھو دینے کا نام ہے
Malik
پھر کیوں روتے پھرتے ہو اس کی جدائی میں
اب تیری تیری آنکھوں میں آنسوں کس لیے ہیں پاگل
Hasee
جب چھوڑ ہی دیا تھا تو بھولا بھی دیا ہوتا 🙂
خیران ہوں میں وہ لوٹ کر آیا کیوں نہیں😲
شاید کوئی ہے میری کمی پوری کرنے والا 😭
دو دل میں دوری ہو گئ
خوشیاں ادھوری ہو گئی
کیسی یہ مجبوری ہو گئی
🙁🙁
اے دل ،دل کی دنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے
باہر کوئی ہنستا ہے 😃اندر کوئی روتا 😭ہے
😢😥
Missing someone
!سنو
اب لوٹ آؤ نا بہت یاد آتے ہو
اداسی بھی قسمت والوں کو ملتی ہے
تم لوگوں کی ایسی قسمت کہاں 😎😎
Kon sa colour pasand hai AP ko
1:red
2: green
3: purple
4: blue
5: yellow
6: black
7: orenge
Orrrrr apoo dasoooo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain