نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑ نے...🤨
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں....🔥
࿐ომῆõ_writers
*_جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا...!!_*
_*یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے...!!*_♥️✨👀
🔥 ~_*●♡▬▬♡ ࿐ომῆõ_writers ♡▬▬♡●*_~🔥
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم ....🥺
دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے پیار کیا ہے....🥺🫶🏻
࿐ომῆõ_writers
مجھے اُس کو بتانا ہے...❤️
کہ اُس کی مسکراہٹ پر...❤️
میں دنیا وار سکتی ہوں...❤️
اُس کی اک آہٹ پر....❤️
میں جیون ہار سکتی ہوں....❤️
مجھے اس سے محبت ہے مجھے بھی عشق ہے اُس سے....❤️
عجب پاگل سا لڑکا ہے عجب پاگل سی میں بھی ہوں....❤️
࿐ომῆõ_writers
*اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا نقصان کرے گا.....*🌹
*_࿐ომῆõ_writers..☺️✨♥️_*
*_BAAP_*❤️🦋
مجھ کو رکھا چھاؤں میں
خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے ایک فرشتہ دیکھا ہے
اپنے باپ کے روپ میں❤️🫀🌏
یہ عمل آپ نے سوتے وقت کرنا ہے...! جب آپ اپنے بستر پر ہوں...! 💫😴
اپنی آنکھیں بند کر کے....!
*سوتے وقت کی دُعا*
*اَللّٰہُمَّ بِاسْمِکَ أمُوْتُ وَأحْیَا*
🍁سُبْحَانَ اللَّهِ (33)
----------------------------
🍂وَالْحَمْدُ لِلَّهِ (33)
----------------------------
🍁وَاللَّهُ أَكْبَرُ (34)
----------------------------
🦋بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (22)
_________________
💫آیت الکرسی (1)
وقت اور قدر بھی کمال کی چیز ہے ۔
جس کو وقت دو وہ قدر نی کرتا ۔
جس کی قدر کرو وہ وقت نی دیتا ۔
Asalaam o alaikum!
May Allah ease your hardships and shower you with peace and prosperity on Eid. Have a blessed time! Eid Milad-Un-Nabi Mubarak.
Reg: Mehak Emaan
دنیا کی فکر مت کرو
کوئی قبر میں آکر
تمہارے حساب نہیں دےگا
💙ASSALAM O ALAIKUM 💙
❤️JUMMAH MUBARAK❤️
🤍 REQUEST FOR DUA
بھلا ہو چائنہ کی جگمگاتی لائٹوں کا ورنہ کردار سے عشق رسول ﷺ ثابت کرنا بڑا ہی مشکل تھا 🥺🙏😥
💙 ASSALAM O ALAIKUM💙
🤍REQUEST FOR DUA 🤍


Hr birthday Pr Tm Alg Alg c Nzr Ati Ho,
Insaan Ho Ya Icchadhari Naagin”
Happy Birthday mahi🤣🤣
shukriya ada karo us khuda ka js ny hmy ap ko mlavaya h
1 piyara, a6a, beautiful r intailligaint dost hmny na shi, ap ny to paya h
happy birthday mahi
AAJ MERE MOBILE KA BIRTHDAY Hy
AP CHAHay TO GIFT SAMAJH KAR IS MEIN 100 Rs. KA
BALANCE DALWA SAKTAY HO. ALLAH NEY CHAHA
TO AGLAY MAHINAY PHIR BIRTHDAY MANAYEN GY..😜😜

