Damadam.pk
emaan21's posts | Damadam

emaan21's posts:

Happy birthday
e  : Dear frnd,Today is the start of something beautiful and a fresh start in our - 
emaan21
 

زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو💔

emaan21
 

Breathing is hard. When you cry so much, it makes you realize that breathing is hard.

Happy birthday
e  : Dear friend,Today is the start of something beautiful and a fresh start in - 
.a1.a1.a1
e  : .a1.a1.a1 - 
Islamic Quotes image
e  : 💯👆👆👆.a1.a1.a1 - 
emaan21
 

جانتے ہو اذیت کیا ہے
کہنے کو بہت کچھ
ہونا لیکن ...........
خاموش رہنا!!!

emaan21
 

اگر وقت اچھا ہوتو غلطی بھی مذاق!🤏
اور
اگروقت برا ہوتو مذاق کو بھی غلطی سمجھا جاتا ہے👌👍

Sad Poetry image
e  : .a1 a1.a1 - 
emaan21
 

اور پسندیدہ انسان کی لاپرواہی تو اکثر انسان کو " سا ئیکو پیشنٹ " بنا دیتی ہے

emaan21
 

ignore hina ktna bri aziyat hoti h.j1

emaan21
 

*ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کریں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی!*
😔😔😔

emaan21
 

اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!

سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!

emaan21
 

``Quote from the Holy Qur'an:```
*Az-Zukhruf (43:10)*
*_الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الۡاَرۡضَ مَهۡدًا وَّ جَعَلَ لَكُمۡ فِيۡهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُوۡنَۚ_*
Allathee jaAAala lakumu alarda mahdan wajaAAala lakum feeha subulan laAAallakum tahtadoona
جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔ اور اس میں تمہارے لئے رستے بنائے تاکہ تم راہ معلوم کرو

emaan21
 

Quote of the day:
Al-Maaida (5:10)
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَكَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَاۤ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ
Waallatheena kafaroo wakaththaboo biayatina olaika ashabu aljaheemi
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں.

emaan21
 

*کون کہتا ہے کہ تنہائیاں اچھی نہیں ہوتیں یہ تو بڑا حسین موقع دیتی ہیں "رب" سے باتیں کرنے کا...!*

emaan21
 

*دنیا کے سب رشتے مل کر بہن بھائ جیسے رشتے کا مقابلہ نہیں کر سکتے*
✍🏻🍁

emaan21
 

زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو جائے کچھ لوگوں سے ہمارے دھیان کا ایسا پکا رشتہ ہوتا ھے کہ وو ہماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے.....!!!!

emaan21
 

تعلق اور رشتے صرف عزت و توجہ اور اہمیت کے محتاج ہوتے ہیں💕

Jokes image
e  : Yaad rkhna sb -