Damadam.pk
emaan21's posts | Damadam

emaan21's posts:

emaan21
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

emaan21
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

Life Advice image
e  : 💯...a1🌝🌝🌝 - 
لہجے بدل لینے والوں کے ساتھ لڑنے سے بہتر ہے اپنے آپ سے لڑلیں، ایسے میں آپکی ذات بے وقعت بهی نہیں ہوگی اور اذیت بهی کم ملے گی..🙂
e  : لہجے بدل لینے والوں کے ساتھ لڑنے سے بہتر ہے اپنے آپ سے لڑلیں، ایسے میں آپکی - 
میری محبتیں بھی عجیب تھیں،
میرا فیض بھی تھا کمال پر،
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب، کبھی کچھ نہ ملا سوال پر..
🔥
e  : میری محبتیں بھی عجیب تھیں، میرا فیض بھی تھا کمال پر، کبھی سب کچھ ملا بنا - 
emaan21
 

Dear brother… when my besties betrayed, you came to the rescue. That’s when I realized, my real best friend was you.

😪😪😪😪😪😪
e  : 😪😪😪😪😪😪 - 
.k1.k1.k1.i5.i5.i5
e  : .k1.k1.k1.i5.i5.i5 - 
Funny joke
e  : Amyria Churail to nraz rh nraz a6i lgti h😂 - 
emaan21
 

پتا ہے قریب سے وار کون کرتے ہیں وہ جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں نا وہ قریب آ کر اپنا بنا کے جہاں ❤️ ہوتا ہے ہاں وہیں بلکل وہیں وار کرتے ہیں ایسا گہرا زخم دیتے ہیں نا کہ آپ کی آہ نکل جاتی ہے

emaan21
 

Rozana Kalma Parhne Se Emaan
Taza Rehta He.....,
“La-ilaha-ilallah-Muhammadur-Rasul-Allah”......
Jis Ko Bhi Snd Kroge Wo Lazmi Parhega
Or Sawab Aap ko B Milega…

💯😔😔😔😔😔👍👍👍
e  🔥 : 💯😔😔😔😔😔👍👍👍 - 
emaan21
 

꧁🌹🍥✰ ﷽ ✰🍥🌹꧂*
اسلام و علیکم
🎊 اچّھی باتیں 🎊
ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••
**💫 الله پاک فرماتا ھے
میرے ذکرکیلۓ وقت نکالو،
میں تمھارے کام میں برکت عطاکروںگا، ورنہ
دنیاوی کاموں کی کثرت تم پراس قدرمسلط کردوںگا کہ تمھیں فرصت ھی نہ ھوگی اور سکون سے محروم رھوگے.
سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
صبح بخیر

emaan21
 

*✍🏻میرا بھی دل چاہتا ہے کہ میں زندگی کو کھل کے جیوں۔ یہ ناامیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں۔ لیکنیکن وہی کسی کا چبھتا ہوا لہجہ مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مجھے اپنا وجود بوجھ سا لگنے لگتا ہے. مجھے باتیں بھول جانے کی بیماری ہے۔ لیکن یہ تلخ لہجے میں چاہ کر بھی نہیں بھلا پاتا۔ یہ لہجے ہی ہیں جو مجھے اکثر بیمار رکھتے ہیں۔ ان لہجوں کی وجہ سے ہی اپنی خوبصورت زندگی بھی کسی بوجھ سے کم نہیں لگتی۔*🔥

.k1😭😭😭😭Ri8.k1😭😭😭😭
e  : .k1😭😭😭😭Ri8.k1😭😭😭😭 - 
emaan21
 

یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی

Happy birthday
e  : Happy birthday 🎉🎂🎈 MAHI..... I miss u....k1 - 
.a1💜💜👍👍👌👌
e  : .a1💜💜👍👍👌👌 - 
.a1.a1Beshk.a1.a1
e  : .a1.a1Beshk.a1.a1 - 
Asalaam i Alaikum...
13th iftari sb ko Mubarak
e  : Asalaam i Alaikum... 13th iftari sb ko Mubarak -