Damadam.pk
erha.noor's posts | Damadam

erha.noor's posts:

erha.noor
 

💟الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟
💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟
اور رب کے سِوا کوئی نہیں,..💟
جو بن کہے تمھارے دل کا حال جان سکے💟💟
جمعہ مبارک
#erha noor👸

erha.noor
 

کیوں کہیں یہ عطا وہ عطا چاہیے
آپﷺ کو علم ہے ہم کو کیا چاہیے ❤
ایک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضورﷺ
ہر قدم پر کرم آپﷺ کا چاہیے ❤
#جمعہ_مبارک.. 🙂🥀
#erha ...

erha.noor
 

حدیث مبارکہ
نفلی عمل تھوڑا، مگر ہمیشہ ہو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا:
"اللہ کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے؟"
آپ نے فرمایا:
"جو ہمیشہ کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہو۔"
اور آپ نے فرمایا:
"اتنا عمل اختیار کرو جتنی تم طاقت رکھتے ہو۔" (بخاری:6465)
#erha...

erha.noor
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی_____نماز دے🙏😭
مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن⁦❣️⁩ سے نواز دے..✨
💕💕erha...

erha.noor
 

💟الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟
💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟
یا اللّٰہﷻ مجھے ہر اس چیز سے دور کردے جو مجھے آپ سے دور کر رہی ہے، اور ہر اس چیز کے قریب کر دے جو مجھے آپ کے قریب کرے۔💟
آمیـــــــــــــــــن 💟
#erha noor👸

erha.noor
 

جمعہ مبارک 💞💞💞

erha.noor
 

عادتیں ڈال کر۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں ۔۔۔
#erha noor 💔

erha.noor
 

میں نے گِر کر دیکھا ہے یارب ۔۔۔۔۔ تیرے سِوا کوئی نہیں اُٹھاتا 🥀
#erha noor...

erha.noor
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے
#erha noor...

erha.noor
 

اپنے ربـــ سے توبہ کرکـــے
اور اُس کــے بندوں کو معافـــ کرکــے
سویا کریــں..
کیا پتــا
صبح نصیبـــ ہو نہ ہــو 🍃💞🍃
#ShaBa__Khair🔥
#erha noor...

erha.noor
 

🌸السلام علیکم 🌸
🌼صبح بخیر زندگی🌼
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
آمین یا رب العالمین
#erha noor 👸

erha.noor
 

خاموشی بذات خود الفاظ ہوتی ہے،لیکن اسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، اسے وہی سمجھ سکتا ہے جس سے ہمارا روح کا رشتہ ہو۔
#erha noor

erha.noor
 

#السلام_علیکم۔
کسی بھی وجہ سے اپنی عید خراب مت کیجیے۔عید اللہ کی طرف سے انعام ہے ہمارے روزوں کا،عبادات کا۔خود کو اللہ کے لئے ہی تیار کریں۔اچھا لباس پہنیں۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔
#erha noor...

erha.noor
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے 🥀
سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں💞
#erha noor...

erha.noor
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
وہ لمحات بہت قیمتی ہیں جب آپ خالق دو جہاں کے سامنے سر جھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں
اللہ پاک اپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت دونوں میں عزت سے سرفراز فرمائے 💕 آمین ثم آمین 💕
#رمضان_كريم
#erha noor...

erha.noor
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
وہ لمحات بہت قیمتی ہیں جب آپ خالق دو جہاں کے سامنے سر جھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں
اللہ پاک اپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت دونوں میں عزت سے سرفراز فرمائے 💕 آمین ثم آمین 💕
#رمضان_كريم
#erha noor...

erha.noor
 

الحَمْدُ ِلله
اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔
#erha noor...

erha.noor
 

️ ️
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
💕ڪبھی معـــراج ڪبھی شبـــ براتـــ ،
تــو ڪبھی شبـــ قـــدر دیتـــا ہــے
ڪتنا مہــــــــربـان ہـــے ربـــــ !!
بخشـش ڪـے ہـزاروں وسیلــے دیتـا ہــے💕
💞 شبـــ قـــدر
اللّٰـــہ پــاك اپنـی بـارگاھ میں قبـــول و منظـــور فــرمــائــے
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─محبّتوں میں محبّتوں کی انتہا۔🌸
مُحَمَّد ﷺ۔❤
#erha noor
SHaB_E QaDaR MuBaRak 🌸🔥

erha.noor
 

خود کو دنیا سے بیزار جب پاٶ...! 💜
قرآن اٹھاٶ دل سے لگاٶ رب کے ہوجاٶ...!🤍
#erha noor👸

erha.noor
 

💚تاجــدارِ حــرم ﷺ اے شہنشـاہِ دِیـں ﷺ❤
❤تُـم پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام💚
💚ہو نگاہِ کـــرم مـجھ پـہ ســلطانِ ﷺ دِیـں❤
❤تُـم پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و سـلام❤
❤❤صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّـهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ❤❤
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 💕
کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ 💕
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-❤
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ💕
کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ 💕
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ -💚