Damadam.pk
erha.noor's posts | Damadam

erha.noor's posts:

erha.noor
 

-"🌸🍂-"
"-سنو تمہیں پتا ہے کبھی کبھار میرا دل کرتاہے کہ میں تمہیں سب کچھ کہہ دوں اپنے تمام تر احساسات تمہارے سامنے رکھ دوں اور تمہیں بتانے کے اگلے لمحے ہی مجھے موت آجاۓ تاکہ تمہیں میری اذیت کا اندازہ ہو۔۔ لیکن میں تم سے کچھ نہیں کہتی کیونکہ میں جانتی ہوں میری تو زندگی بھی میری دشمن ہے۔۔ اتنی جلدی مو ت نہیں آۓ گی مجھے۔۔ اک تمھارا غم ہی جان لیوا ہے کہ موت بھی ڈرتی ہے•"😢
°•erha noor💙

erha.noor
 

پوزیشن ہولڈرز پریشان ہیں اور فیل ہونے والے خوش ہیں😒
یہی تو خان صاحب نے کہا تھا
"نچلے طبقے کو اوپر لانا ہے"🤣
°•erha noor💙

erha.noor
 

الٰہی بس مجھے ایک بار
اُن ﷺ کہ روبرُو کر دے 😭 🤲
میں کیا مانگوں وہ کیا بخشیں ❣️
سخی ﷺ جانے گدا جانے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💚🤍❣️

erha.noor
 

موبائل میں پڑے پرانے میسجز بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتے۔۔۔بندے کا جب دل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتاہے۔۔۔💔💔💔
#erha noor...

erha.noor
 

جیسے ہمارے جسم کو زندہ رہنے کے لئیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے
ویسے ہی روح کو سکون حاصل کرنے کے لئیے بھی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے
جب روح کو خوراک نہیں ملتی تو ہم بےچین ہو رہے ہوتے ہیں اور سمجھ نہیں آرہی ہوتی آخر کمی کس چیز کی ہے ؟؟
اللہ نے قرآن میں صاف الفاظ میں حکم سنا دیا
*اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ○*
☝🏻 *سن لو!*🔊
👈🏻 اللہ کے ذکر ہی سے دل سکون پاتے ہیں۔《القرآن 13:28》 🤍 *اس دل کو سکون تب تک نہیں ملتا جب تک ہم سچے دل سے اللہ کا ذکر نہی کرتے*

erha.noor
 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﻏﻔﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﯿﻢ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ،ﻭﮦ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻇﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺨﺸﺘﮯ😊🌸
°•erha noor💙

erha.noor
 

جن گھروں میں عورتیں خاموش اور مرد فیصلے کرتے ہیں ان گھروں میں برکتیں راج کرتی ہیں😊

erha.noor
 

لاک ڈاؤن سے میری روٹین میں کوئی فرق نہیں آیا بس پہلے صرف میں ویلی تھی اب مجھے ویلی کہنے والے بھی خود ویلے ہیں😜

erha.noor
 

🌴🍁🌿Happy mother's day...🌴🍁🌿
یااللہ ہم سب کی ماؤں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما۔۔۔اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئ ہیں انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔۔
🌿🌾آمین ثم آمین 🌿🌾
#erha noor...

erha.noor
 

عادتیں ڈال کر۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں ۔۔۔
#erha noor 💔

erha.noor
 

🙏کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی🙏
🙏سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہو"🙏
☝[ آمین__یا_ربآلعالمین ] -☝
#erha noor....

erha.noor
 

عشق حقیقی ہو یا مجازی اسکی حد وہاں سے شروع ہوتی ھے جہاں سے انسان کی اپنی ذات کا اختیار مکمل طور پہ ختم شد ہو جائے! 💯
°.erha noor💙

erha.noor
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
💦 بِسْــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💦
❄ اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ❄
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► قــــرآن کی نصیحت ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
قـرآن میـں اللّٰــہ تعـالٰی فـرماتاہـے اللّٰـــہ تعـــــالٰی کـےساتھ کسی کو شریک نہ کـرو، ماں باپ کےسـاتھ اچھـــاسلوک کـرو، اورتنگ دستی کـےخوف سـےاپنــی اولادکوقتــل نہ کـرو، ہـم تـم کوبھی رزق دیتے ہیں اوران کوبھی، کھلےاورچھپے بےحیــــــائی کـےکاموں کـےقریب نہ جــــــــاؤ
[ سورۀ:انعــــام: 151 ]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕اسلام علیکم
صبح با خیر

erha.noor
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ کے ساتھ تعلق کی وضاحت نہیں کی جا سکتی____
وہ ہر ایک کے پاس اسکی طلب اور چاہت کے مطابق آتا ہے۔
صبح بخیر زندگی
#erha...

erha.noor
 

آ پڑے ہیں تیرےﷺقدموں میں ہم بھی یہ سُن کر
جو تیرےﷺ قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
#erha noor....

erha.noor
 

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔۔۔
#erha...

erha.noor
 

محفل درود پاک
تمام ممبرز
حاضر ہوں ایک دفعہ سورت فاتحہ اور دو دفعہ درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں ڈن لکھتے جائے شکریہ

erha.noor
 

مانتی ہوں پردہ کرنا عورت کا فرض العین ہے۔
لیکن وہ لوگ جن کو سورۃ اخلاص تک نہیں آتی وہ بھی جب کسی بــے پردہ بـــے حیاء اور عزت بیچنے والی عورت کو دیکھتے ہیں تو ان کو بھی سورۃ نساء کی یاد آ جاتی ہے۔
لہذا میں اتنا کہنا چاہتا ہوں۔
"اے ابن آدم سورۃ یوسف بھی پڑھ لے ایک بار...پتہ تو چلے کہ جب زلیخا بہک گئی تھی تو یو سف نے کیا کیا تھا؟؟؟"
#erha...

erha.noor
 

لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفےﷺ
عادت بنا رہی ہوں درود و سلام کی
ﷺ ♥
صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب⁦❣️⁩
صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ⁦❣️⁩
اللھم صل علی محمد وآل محمد ❤️❤️❤️
#erha...💞

erha.noor
 

ہر لمحہ اللہ سے یہی دعا کیا کریں کہ جب زندگی کا آخری لمحہ ہو تو کلمہ زباں پر جاری ہو۔