Damadam.pk
erha.noor's posts | Damadam

erha.noor's posts:

erha.noor
 

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھسے ہزار درجہ بہتر ہے..
#مولانا_جلال_الدین_رومی رح

erha.noor
 

کتنا بہترین احساس ہے کہ میرا الله مجھ سے محبت کرتا ہے

erha.noor
 

بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارا دن بچے کو محبّت و شفقت سے دیکھتی رہتی ہے پھر اللّه کریم تو 70 ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے..

erha.noor
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے
Erha💔

erha.noor
 

❤لفظ محمد ﷺ__________ بول کر تو دیکھو❤
❤ادب سے ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں❤
❤مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤
#erha noor....

erha.noor
 

بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ھے
پڑھنے کو پھر وھ قرآن دیتاھے
بخشنے پر آئے جب امت کے
گناھوں کو
تحفے میں گنھگاروں کو رمضان دیتاھے۔
#rαღ∂αη__ღμЪαrίķ__αℓℓz♥️

erha.noor
 

" اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں “۔۔❤️🌼آمیـــن ثم آمیـــن

erha.noor
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
⁦⁩⁦❤️⁩محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے حالی نہیں ہوتے
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے دعا ھے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں⁦
🍃 آمین یا رب العالمین 🍃

erha.noor
 

پتا نہیں غصے کی وہ کونسی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھ کو اور برسوں کے ساتھی کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کرلیتا ہے جسمیں پیار محبت اعتماد دوستی کوئی چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی ۔۔
#erha 💕

erha.noor
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
😝😜 وڈے آئے تسی عاشق😒👊👊

erha.noor
 

یقین مکمل ہو تو اللّه محبّت ادھوری نہیں رہنے دیتا
وقت کا انتظار کرو اور اللّه پر یقین رکھو ❤😍
#erha noor....

erha.noor
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسُکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں الله نے عطا کی ہیں۔*
*میری دعا ہے کہ الله پاک آپکودنیاوآخرت کی سبھی برکتیں اور سعادتیں عطاء فرمائیں۔*آمین ثم آمین*
جمعہ مبارک

erha.noor
 

"شب برات میں لکھے جاتے ہیں لوگوں کے نصیب💕
"یا رب میرا اور اس کا نصیب ایک ساتھ لکھنا...🤲🏻
ααღℯℯη şμღ ααღℯℯη❤️
şℎαЪ ℯ Ъαrαℸ ღμЪαrαķ ℸℴ αℓℓ😍

erha.noor
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﺮﺍﺕ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﻗﺪﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺘﻨﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ ﺭﺏ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..!❣️❣️

erha.noor
 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
🍁🍃 انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھ جاتا ہے
لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا ،
دوسروں کو معاف کرنا اور
دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا
سمجھو کچھ نہیں سیکھا 🍃🍁
صبح بخیر زندگی

erha.noor
 

Asslam u alikum
Subh bakhair to all members
Meri mushkilo se keh do k beshak mera Allah sb se bara hai....

erha.noor
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
🍃اچھے لوگ ہمیشہ
اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں
ہونٹوں پہ سچ 🌻 چہرے پہ مسکراہٹ
الفاظ میں دعا 🌻 آنکهوں میں ہمدردی
اور ہاتهوں میں خدمت⁦
اللہ پاک آپ کو ان تمام نعمتوں سے نوازے🍃
🌻 آمین ثم آمین 🌻

erha.noor
 

بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوۡرَ ۬ ؕ ثُمَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡن(1)َ
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا پھر بھی کافر لوگ ( غیر اللہ کو ) اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں ۔
وَ ہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَ جَہۡرَکُمۡ وَ یَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۳﴾
اور وہی ہے معبود برحق آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی وہ تمہارے پوشیدہ احوال کو بھی اور تمہارے ظاہر احوال کو بھی جانتا ہے اور تم جو کچھ عمل کرتے ہو اس کو بھی جانتا ہے ۔
سورہ الانعام (آیت :1'3 )

erha.noor
 

بال، کپڑوں ،جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں ،
کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناؤ سنگار سے متاثر ہو سکتا ہے
اسکے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہیں ۔

erha.noor
 

جنت میں لے کے جائیگی چاہت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی 😌♥🌸