السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔❤GOOD MORNING ❤ JUMMA MUBARAK ❤
🌿🌹 ﺍﻟﺴـــــــﻼﻡ ﻭ ﻋﻠﯿـــــﮑﻢ 🌹🌿 🌿🌹ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــیر 🌹🌿 🌿🌹 ياالله تيرا شكر تو نے خیر و عافیت کے ساتھ ہم سب کو نئی صبح عطا فرمائی. اے پاک پروردگار ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما 🌹🌿 🌿🌹 هر صبح خوشیاں ہم سب کا مقدر ھو، رزق حلال کی مسلسل برسات ھو، سکھ صحت تندرستی گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔ 🌹🌿 🌿🌹 مالکِ دو جہان، ہمیں وه تمام بھلائیاں عطا کرے جو نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی۔ 🌹🌿 🌿🌹 آمین یا ربّ العــالمــــین 🌹🌿