مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁
پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں gy تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂
+
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜
کون کون ھمساٸیوں کا دروازہ کھٹکا کر بھاگتے ھیں😅😛😝😃😆
ذرا سامنے آۓ اس پرچم کے ساۓ تلے ھم ایک ھیں😝😜😂😎😆