جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے🖤
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو🖤
🖤مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا🖤
🖤تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟🖤
🖤میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں🖤 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢
غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں ..🖤😏✔
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا ..😍💯
❤️Happy teacher's day❤️
Kon kon hei edr teacher samny ao 🤔🤔❤️
Aj Monday hei ky Tuesday???🤔
Kio dassy ga mjy????🤔🤔