بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے . شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔😄😃😀😊☺
Jumma Mubarak ..
😊میری پوسٹ پہ آجایا کرو😊 😉ورنہ😉 😋میں نے پانی ڈال کر بجلی 😊کی تاریں رکھ دینی ہیں😊 😜فیر نچ دے پھرنا سارے😜 😂😂 💔🕊
سوچا بہت کہ ”#سدھر“جاٶ😍😍 پھر خیال آیا دفع کرو😏 کون سا کسی نے #یقین کرنا ہے😒😒😜😜.
وہ کہنے لگا اگر تمہارا دل ٹوٹا تو کیسا لگے گا 💔😢 میں نے رکھ کر دی ایک منہ پر 👋 اور کہا ایسا لگے گا 😉😏 😜A
صِلہ عشق ِ مجازی کیسا ہے ارے توبہ' کہ عاشق روتا رہتا ہے معشوق سوتا رہتا ہے'
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈 میں نے کہا بہت.. 😌😌 اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣 میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤ ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥 Moon