معزز ریٹیلر حضرات، آپ کو اس پیغام کے ذریعہ مطلع کیا جاتا ہے کے آج کل سوشل میڈیا پر اور مختلف WhatsApp گروپس پر Jazz یا Jazzcash کا نام استعمال کرکے Rs.1000 کا مفت بیلنس پروموشن کی آڑ میں جعلی لنک شیئر کیے جارہے ہیں، جہاں سے آپ کی ذاتی معلومات لیکر اسے کسی بھی غلط استعمال میں لایا جاسکتا ہے یہ آپکو نقصان پُہنچا یا جاسکتا ہے، آپ سے التماس ہے کہ اس کی آگاہی اپنے صارفین کو ضرور دیا کریں۔ jazz کے Promotions کے لیے صرف اور صرف آفیشل پیج استعمال کریں۔ شکریہ۔