😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆
Hi guys ksy hu sbbb ?
Aj kl sary
Gum sum ..
سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇
"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آيا" 😟 😂😂😂😂😂



اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

سیریس پوسٹ!!😂
کیا آپ کسی کے آن لائن ہونے کا ہر روز ویٹ کرتے ہیں؟🙃🙈😅
🐥🍫
Such such btw sary ? ? ?
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂



میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گا 🙄🙄
جس دن میں چائے ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں_ 😋😋
🚬🔝

Kesaa jaa rha Roza sbb kaa ?
