رات بھر رات سہی جاتی ہے نیند آنکھوں سے بہی جاتی ہے کون آئیگا؟کوئی بھی تو نہیں! زندگی ڈھلتی چلی جاتی ہے آسمانوں سے کی گئی فریاد تہہ در تہہ دبی جاتی ہے! وہ جو لکھی نہیں کہیں پر بھی وہ عبارت بھی پڑھی جاتی ہے آپ فِتنہ پسند ہیں میں بھی! جنگ ایسے ہی لڑی جاتی ہے! یاد آؤ نہ اِسقدر ہم کو! حرکتِ قلب رُکی جاتی ہے! Moon ""
شوہر نے بیوی سے 250 روپے ادھار لئے۔ چند دن بعد پھر 250 روپے لئے۔ کچھ دن بعد شوہر کے پرس میں پیسوں پر نظر پڑتے ہی بیوی نے اپنے پیسے واپس مانگے۔ شوہر نے پوچھا : کتنے پیسے ؟ بیوی : 4100۔ شوہر : وہ کیسے؟ بیوی نے پرچے پر پورا حساب کر کے پرچی شوہر کو تھما دی جو اس طرح تھی : 1). Rs. 2 5 0 2). Rs. 2 5 0 Total Rs. 4 10 0 شوہر اب وہ اسکول ڈھونڈتا پھر رہا ہے جہاں بیوی نے حساب پڑھا تھا😂 کر لو گل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤦🏻♂🤦🏻♂🤦🏻♂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain