Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

Ameen...
e  : Ameen... - 
eshn
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.

eshn
 

👈#اُس #دن بھی #کہا تھا #آج بھی #سُن لو👊
#بشک عمر #چھوٹی ھے #لیکن #دنیا #سلام کرتی ھے 💪💪💪💪👉

Funny joke
e  : Wo h mary dost ..... Hhhh - 
eshn
 

جو کام آج کرنا ہے 😁
اسے کل کرنے میں جو مزہ ھے نا 😋
وہ میں آپ كو پرسوں بتاؤں گی😊
ℛℐ ᗅℒⅈ

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

عورت سبزی والے سے: اگر یہ سبزی خراب ہوئی تو میں ہانڈی ہی اٹھا کر لے آؤں گی...
سبزی والا: اگر مناسب ہو تو ساتھ میں دو روٹیاں بھی لے آنا...😛😛😛😛😛😛

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !!
🔥🔥🔥
👈👈 لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔💪💪۔

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

eshn
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁

Funny joke
e  : Mrii favorite yee ..mu mai panii a gyaa..Hhhh - 
eshn
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

eshn
 

آپ شاید بہتر کى تلاش میں ہے
ہم تو میرى جان اچھے بھى نہیں ❤
Moon

eshn
 

ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں
نہ محبت بدلتے ہیں نہ دوست
""Moon

eshn
 

😍
دل چاہتا ہے ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﺋﮯ کی پیالی☕ ﻣﯿﮟ ﮈﺑﻮ ﮈﺑﻮ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﮐﮍ ﻧﮑﺎﻝ ﺩوں ___!😏😜😜