اے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا جہاں آس کا کوئی دیا نہیں مجھے اس نگر پہنچا دیا نہ میں بڑھ سکوں نہ میں رک سکوں نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا مجھے منزلوں کی خبر تو دی پر راستوں کو الجھا دیا اے زندگی تجھے کیا پتا یہاں کس نے کس کوگنوا دیا اے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا Moon
*_❣📚 📚❣_* *جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔* *_✒:--_* *_❣📚 📚❣_*