میرے دوست اتنے کمینے ہیں سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا 😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀 Kis kis k frdz asy h ?
ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂 😂😂😂😂