Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣

eshn
 

اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔
🤪🤪🤣😂😆😆😆😂🤣🤣🤪۔
Slow net sy kis kis ko gusa ata? ? ?

eshn
 

پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅

eshn
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣

eshn
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣

eshn
 

*_❣📚 📚❣_*
جس سے محبّت کی جاۓ اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا
کسی کو پا لینا محبّت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے
*_✒Moon:--_*
*_❣📚 📚❣_*

eshn
 

*_❣📚 📚❣_*
*زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں*۔
*_✒Moon:--_*
*_❣📚 📚❣_*

Ksee bni ye pic ? ? ?
e  : Ksee bni ye pic ? ? ? - 
eshn
 

*_❣📚 📚❣_*
*سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
*_✒Moon:--_*
*_❣📚 📚❣_*

eshn
 

*_❣📚 📚❣_*
*جب میرا جی چاہتا ہے کہ میں اپنے رب سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میرا جی چاہتا ہے کہ میرا رب مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں۔*
*_✒Moon:--_*
*_❣📚 📚❣_*

Jumma mubarak
e  : Jumma Mubarak - 
eshn
 

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😄🤣😄

eshn
 

💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!

eshn
 

پہلا آدمی: تم گدھے ہو....
دوسرا آدمی: اور تم گدھے کے باپ ہو....
تیسرا آدمی: چلوبہت اچھا ہوا.... باپ بیٹے نے ایک دوسرے کو پہچان لیا ہے😂😂😂😂😂

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛

eshn
 

*_❣📚 📚❣_*
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_❣📚 Moon📚❣_*

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے ....
اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے ...
جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاؤں کو اٹھا کر ...
پھر ہاتھ اٹھانے ہی پڑے ہم کو دعا سے ...
دنیا بھی ملی ہے غم دنیا بھی ملا ہے ...
وہ کیوں نہیں ملتا جسے مانگا تھا خدا سے ...
تم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش ....
وہ دن بھی تھے جب آگ برستی تھی گھٹا سے ...
اے دل تو انہیں دیکھ کے کچھ ایسے تڑپنا ...
آ جائے ہنسی ان کو جو بیٹھے ہیں خفا سے ...
آئینے میں وہ اپنی ادا دیکھ رہے ہیں ...
مر جائے کہ جی جائے کوئی ان کی بلا سے ...
(Moon)

Bap ki dolat nhi saya hi kafii h ...
e  : Bap ki dolat nhi saya hi kafii h ... -