Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
درد میں ڈھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
سایہء وصل کب سے ہے آپ کا منتظر مگر
ہجر میں جل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
اپنے خلاف فیصلہ خود ہی لکھا ہے آپ نے
ہاتھ بھی مَل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
وقت نے آرزو کی لَو دیر ہوئی بجھا بھی دی
اب بھی پگھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
زحمتِ ضربتِ دگر دوست کو دیجئے نہیں
گر کے سنبھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
دائرہ دار ہی تو ہیں عشق کے راستے تمام
راہ بدل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
دشت کی ساری رونقیں خیر سے گھر میں ہیں تو کیوں
گھر سے نکل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی
خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں

Social media post
e  : Post by Moon - 
Today I draw..
e  : Today I draw.. - 
eshn
 

#سب__مطلب__کی__بات_ سمجھتے__ہیں
#کاش__کوئی__بات__کا _مطلب _ سمجھتا.

Social media post
e  : Post by Moon - 
Kyaa such m ?
e  : Kyaa such m ? - 
eshn
 

اب تو اتنی نیند پوری ہو چکی ہے کہ۔۔۔۔
خواب رپیٹ ہو رہے ہیں،،،
اور کبھی کبھی تو خواب میں اشتہار بھی آ جاتے ہیں،😋😋😋😋😋😋😋

eshn
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

eshn
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائ دے رہا ہے تمہارا واٹس ایپ بند ہے کیا
بیوی ارے نہیں جی میرا چار جر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائ ہوگئ
😂😂😂😂😂😂😂

eshn
 

🥀💞وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں💞
💞وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا💞🥀

eshn
 

محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

eshn
 

*"نکتہ چینی"*
وہ واحد چینی ہے
جس سے مرچیں لگ جاتی ہیں
😂😂🤪

eshn
 

*_❣📚📚❣_*
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
*_✒--_*
*_❣📚 Moon📚❣_*

Social media post
e  : Post by Moon - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

eshn
 

سچ بتائیں ...رونق آتی ہے ں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
#

eshn
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫
Thly nuu hhhhhhh

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..