*_❣📚📚❣_* *وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جوزندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کہتے ہیں اور سنتے ہیں یقین جانئیے زندگی انھیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے....!!!* *_✒Moon:--_* *_❣📚 📚❣_*
*_❣📚📚❣_* *میرے خیال میں غربت سے بڑی کوئی مصیبت نہیں، غربت بھوک کا سبب بنتی ہے اور بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے۔ پھر وہ بھوک چاہے دولت کی ہو، مال و زر کی ہو یا سستی شہرت کی۔ انسان اس کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد سے گزر جاتا ہے حتیٰ کہ درندگی کی حد سے بھی.....!!!!* *_✒Moon:--_* *_❣📚