دوسروں کو معاف کرنا سیکھو ۔
اللہ تعالی معاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہے ۔
لگا کے آگ سینے میں چلے ہو تم کہاں
ابھی تو راکھ اُڑنے دو تماشا اور بھی ہو گا
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
جلا وہ آگ محبت کی میرے سینے میں
کہ خیال غیر کا آئے تو خاک ہو جاوں ۔۔❤💕
کوئی دسے گا مینوں کہ 😎👉اس ایموجی دا
نہ نک اے تے نہ کن نیں
فر وی ایدی عینک کیوں نہیں ڈگ دی😕😳🤣✌🏻
#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ👬کہیں
تم👦 رہنے دو😠😕
#ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝
🦁🦁
فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂
شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
*ہم پر واجب ہے انتظار تیرا*
*خود کو رکھیں گئے عمر بھر تنہاء*
اپنے ہاتھوں میں دعاٶں کی طرح اُٹھالوں تم کو
جو مل جاٶ تو کسی خزانے کی طرح سنبھالوں تم کو
شکر ہے کہ موت سب کو آتی ہے .
ورنہ امیر تو اس بات کا بھی مذاق بنا لیتے
کہ وہ غریب تھا اسی لیے مر گیا
بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ
👈 صــــــاحب
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے
@""Moon""@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain