وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے
✍🏻😎
لڑکی.... تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے. ..😢😢
لڑکا ... میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا. ..😄😄
lrky hoty hii nakammay
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
ایسے شخص سے غداری کتنی بری ہے
جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو ۔
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
ممکن ہے کہ جب میں نہ رہوں , تجھے میری محبت یاد آئے "__🔥🥀
#_💔🙂
جو برسوں پہلے دی گئی تھی کانوں میں، بس اُس اذان کی نماز کا اِنتظار ہے مُجھے۔😔
@"Moon"@
ہم نے جبراً بھلا دیا اسکو
خود کشی بھی نئی طرح سے کی
#اداس 💔🔥
اجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں
خزاں رسیدہ, جوان چہرے..🥀
#اداس
*📚❣آج کــــی بــــات📚❣_*
*نماز کبھی نہ چھوڑنا*
*قبروں میں کروڑوں لوگ*
*ترس رہے ہیں کہ دوبارہ*
*زندگی مل جائے تاکہ ﷲﷻ*
*کے لیے ایک سجدہ کرسکیں*
*_✒:--_*
*_❣📚 Moon 📚❣_*
*📚❣آج کــــی بــــات📚❣_*
*جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
*_✒Moon :--_*
📚❣_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain