ماں نے ہى پیسے دے دیئے نشّے کے واسطے
لاچار ہو کے سامنے جب لاڈلا گِرا
#اداس 🔥💔
تتلیاں تاک میں رہتی ہیں میرے دلبر کی۔۔
وہ شال اوڑھ کے نکلے تو پھول لگتا ہے۔۔
#اداس
*_❣📚 آج کی بات📚❣_*
*جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔*
*_✒:--_*
*_❣📚 Moon📚❣_*
*❣📚 آج کی بات📚❣_*
*لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
*_✒Moon:--_*
*_❣📚
شب برآت آنےوالی ے:
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کی بارگاہ میں ھم سب کے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
تک میری طرف سے جانے انجانے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
میں کوئی غلطی، گستاخی،
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سے پہلے مجھے معاف کردیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
شب برآت آنےوالی ے:
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کی بارگاہ میں ھم سب کے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
تک میری طرف سے جانے انجانے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
میں کوئی غلطی، گستاخی،
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سے پہلے مجھے معاف کردیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
چُھپاتی پھر رہی ہے لوگوں سے یوں۔۔۔
محبت میری عیب ہو جیسے💔🔥
#اداس
کتنا رویا تھا تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
#اداس 💔🔥😕
👈کسی نے کَسر نہیں چھوڑی ہمیں مٹانے میں💪
👆خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں😗