کافرانا _ مزاج هے سائیں
زندگی بس عزاب هے سائیں
بہت رسوائیاں سمیٹ چکا
اب تھکا سا جواب هے سائیں 💯🔥
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چُپ، تم اور میں❤
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو،
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھری..!!
بتاؤ مجھے😒🤔
"یہ باہر ٹویا کس نے کاڈا ہے👉😐
نہ لانگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے😠😠
ابھی میں صبح صبح ڈیگنے لگی
😠😠تھی😒😒🙆🙆🙆اگر ڈیگ جاتی تو😬😬😬🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ 😠
یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ🔥🍁
#اداس
آج رات00 :12 بجے میں چھوٹی سی پارٹی رکھی گئی ہے 🙏🙏
جس میں
1)چکن کڑاہی🍗🍗
2)دہی بھلے 🍯🍯
3)پیزا🍕🍕
4)گول گپے🍡🍡
5)نہاری🍗🍗
6)چکن بریانی🍲🍲
7)مٹن پلائو🍜🍜
8)زنگر برگر 🍔🍔
9)کول ڈرنک🍷🍷
سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آپکو بتایا جائے گا 🙈🙈😍
آخر میں آئسکریم کے نقصانات بھی پیش کیے جائیں گے 🍦🍧🍨
نوٹ:::
سبھی لوگ اپنے ساتھ کچھ نا کچھ کھانے کی چیز لازمی لائیں تاکہ میں آپکو پریکٹیکل کر کے دیکھائوں 😎😎😍
مزید معلومات کے لیے اپنی جیب سے رابطہ کریں😍😍