Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

_*دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے*_
_*اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💯

eshn
 

#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥

eshn
 

میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا،،!!
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں.!!💔
@Moon@

eshn
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
@"Moon@

eshn
 

لوگوں کی بے رُخی سے اذیت ہوئی مگر۔۔۔
اس دربدر حیات نے، جینا سیکھا دیا۔۔۔
@Moon"@

Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

*📚❣آج کــــی چھٹی بــــات📚❣_*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*_✒Moon:--_*
*_❣📚

eshn
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Wah wah wah
e  : Wah wah wah - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

🥀💞وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں💞
💞وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا💞🥀

eshn
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
_@'Moon

eshn
 

زندگی سال ، ہفتہ ، مہینہ #بدلنے سے نہیں
#ویاہ ہونے سے #بدلتی ہے😜😜😂😂🙈🙈

eshn
 

ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے ۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
بزرگو... اے " *اُنگل*
😂😂😂

Mention plz
e  : Mention plz - 
eshn
 

تو لکھاں کروڑاں دی گل نا کر 🤫 🤫
میرےاک وی یار دا مل کوئی نہیں 💪

eshn
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

eshn
 

سانس لے کے بھی کیا کرنا😐
ایک دن تو مر ہی جانا ہے🤭
@"Moon@

Changing
e  : Changing - 
Challenge for u
e  : Challenge for u -