Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂
jb dukhi hu ye try zror kry ..
Moon

eshn
 

ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﮬﯿﮟ ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ😉 ...
ﻣﮕﺮ ﺟﭽﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﮎ ﺳﺎﺗﮫ ہی😍 ...
ﺑﺎﺭﺵ💧 , ﺷﺎﻋﺮﯼ ، ﻣﯿﮟ، ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﭼﺎئے☕❤😘
Moon

eshn
 

ہم پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے
بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جائے تو کہتے ہیں
"ایویں پیسے ای برباد کیتے نے۔ 😃😃😂
Awe psy e brbad kity ny Hhhh
Moon

Achy dost kismt vlo ko mlty
e  : Achy dost kismt vlo ko mlty - 
eshn
 

وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا ،،
*وہ میں خود ہوں* ...🙈
بات ختم😁😂
Moon

Made by Moon
e  : Made by Moon - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

*_❣📚 آج کی تیسری بات📚❣_*
*سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
Moon

eshn
 

مجھے عنگلش بالقل بھی نحی عاتی😞
لیقن میری عردو😎 بحت عچھی حے☺😊☺😊😜😝✌🏻
@Moon@

eshn
 

بہت انمول ہیں میرے لیے آپ۔ 😌
آپ کے نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے۔ ☺💕
Moon

eshn
 

سب میری تھوڑی تھوڑی🙈🙈🙈
تعریف کرو
آج میرا شرمانے🙈🙈 کو دل❤ کر رہا ہے😄
😂😀😜
Moon

Social media post
e  : Post by Moon - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
Such mai ?
e  : Such mai ? - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
Zulm bacharo pai
e  : Zulm bacharo pai - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

سوچا تھا ہرموڑ پے یاد کریں گے
آپ کو" لیکن پورا راستہ ہی سیدھا تھا
موڑ آیا ہے نہیں😂😂😂😂
@Moon@

eshn
 

آنکھیں کہتی ہیں سو جاو
موبائل کہتا ہے بکواس نا کر
😀😀😀
😂😂😂😛😛😜😜😜
Mobile sony ki ajazat nhi dta..
@Moon@

eshn
 

پٹھان نے کالا چشمہ لگایا
اور پشاور سے لاہور آیا😀😀
جب لاہور پہنچا تو بارش شروع گئی
پٹھان کو کالی عینک میں بارش کے قطرے بھی کالے ہی نظر آ رہے تھے
پٹھان نے آسمان کی طرف دیکھا
اور بولا: یااللہ "😟
تیری قدرت بھی عجیب ہے
پشاور میں بارش نہیں ہوتا
اور لاہور میں "کوکا کولا" برس رہا ہے ،😲😲😞
Hhhhhhhh
Moon