Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

ہو کرم خُدایا ہے
میرا رشتہ آیا ہے 😊😍
.
دل پہ نہ لینا یہ بات مجھے خواب آیا ہے 😔😰
@Moon@

Gairat sy mr gya :(
e  : Gairat sy mr gya :( - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂

eshn
 

سنا ہے آپ کی شہر کی بلیا ں
رات کو اردو بولتی ہے
۔میں آؤں میں آؤں 🐯🐯
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے😆😁
ہمارے گاؤں کے گیدڑ رات کو انگلش بولتے ہیں
ہاؤ آر یو ۔۔ہاؤ آر یو ۔🐩
😂😂😂😂😍😍😍🤣🤣🤣
Moon

Social media post
e  : Post by Moon - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
Social media post
e  : Post by Moon - 
eshn
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
@Moon@

eshn
 

پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
Moon

eshn
 

دلچسپ ہے،آفت ہے،غضب ہے😍
بات انکی❤
ادا انکی❤
پیار ان کا❤
خیال ان کا❤
Moon

eshn
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ 😉😉
Moon

eshn
 

آدھے سے زیادہ پاکستانی تو رن مرید ہیں
اور کونسے حقوق چاہیے خواتین کو،😜😂😂
Moon

eshn
 

بیوی نئی ساڑھی کے لیے ضد کر رہی تھی🤔😂
میاں نے سمجھایا🙄🙄😂
نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے۔ نئی ساڑھی پر پیسے ضائع کرنے سے فائدہ۔
بیوی نے کہا🤣😂
وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں۔
اچھا۔ میاں نے کہا۔ تو چلو یوں کرتے ہیں کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں😝😜
Moon

eshn
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
Moon

eshn
 

30 سردار ایک بحری جہاز⛵ میں جارہے تھے ۔۔
جہاز ڈوبا بھی نہیں لیکن سب مر گئے
پوچھو کیسے۔۔؟؟
جہاز پانی میں خراب ہوگیا تھا ۔۔
تو سب اس کو دھکا لگانے کے لیے نیچے اتر گئے ۔😀😃😄۔
Moon

eshn
 

تم بہت یاد آ رھے ...... ہو مجھے
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی ....!! 😏
🤝🏻Moon

Made by Moon
e  : Made by Moon - 
eshn
 

پوچھنا تھا کہ وہ کونسے سوالات تھے جن پر شاعر نے کہا کہہ؟؟؟
"اس نے شرما کے
میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی
مزہ آگیا😂😂😜✌🏻
@Moon@

Ans ? ? ?
e  : Ans ? ? ? -