#سب ممبر بے وفا ہوگئے😏
# ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒
# پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓
ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣
Zalmoo
@Moon@
🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂
@Moon@
سب لڑکے دل کی برے
نہیں ہوتے بس
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے😂😇😁
Such mai
@Moon@
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
Ye 4 log smny ao kut lgni chye en ki...
@Moon@
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
Moon
جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂
Moon
دوستی واجب تھی ہم پر ہم نے کر دی آپ سے 😍
اب وفا فرض ہے دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو❤️
@Moon@
اے پردہ نشین تم کو یہ پردہ مبارک ہو
ہم اپنے تصور میں تصویر بنالیں گے
@Moon@
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ..!!
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ..!!😢
@Moon@
خود پسندی کہو کہ حق گوئی
چاہے سمجھو کہ بے مروت ہوں
دل تو بس یونہی چاھتا ہے تمہیں
ورنہ میں تم سے خوبصورت ہوں ❤
@Moon@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain