ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﮐﻮ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﺳﮯ ﭼُ ﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّﮧ ﺟﺴﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯدنیا کی آسائشوں مصیبتوں سے پھر اس دل میں اپنی محبت بھردیتاہے ۔۔
🌸❤🌸
Moon
ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔🤣🤣🤣
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
Moon
گُفتگُو کی دو بہترین اِقسام!😌✋🏻
1۔ جب بیوی بولے، تو شوہر سُنے!
2۔ جب شوہر سُنے، تو بیوی بولے! 😝😜✌🏻
Moon
ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے😉😇😇❤
Moon
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌
Moon
Sheikh such m knjos hoty hhhhh
دلچسپ ہے،آفت ہے،غضب ہے😍
بات انکی❤
ادا انکی❤
پیار ان کا❤
خیال ان کا❤
@Moon@