ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
Jumma Mubarak..
میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
ہو نہ ہو وہ شخص ہی اندھا ہو گا
🙊😜😝😁😄😍😂
Good morning ...
وہی دکھوں کا مداوا وہی دکھاتا ہے دل
جس اعتبار سے دیکھوں وہ آشنا نکلے
Moon
پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜
Hhhh m tu charger b 7 hi ly jti Hhhh
روز ہوگی تِری کمی لیکن
بیت جائیگی زندگی لیکن
Moon
ﻟﮍﮐﺎ :: ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ ..... ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ .... ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ ..... ﭘﯿﺎﺭﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ تو ..... ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟؟
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ:: ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .... ﻭﮨﻢ
😂😂😂
امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
Pakistani tujhy salaaam
😂😂
Kbi gor kia h trending
Sy zada..
Latest wli pictures zda
Achi hotii ..
Hhhh
M
O
O
N
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
محبتوں كے دراز رشتے...
كبهى نہ الجهے كبهى نہ
سلجهے....
فقط ہوا ہے تو يہى ہوا
ہے....
كوئى كسى كا نہيں ہوا
ہے....
Moon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain